@shanootypsit: خاندانی اور بااصول لوگوں کی صحبت انسان کو بہت کچھ سکھا دیتی ہے۔ 🖤 اصل مقام صرف پیسہ، لباس یا دکھاوے سے نہیں بنتا بلکہ انسان کے اخلاق، کردار اور دوسروں کو دی جانے والی عزت سے بنتا ہے۔✨ کچھ لوگ کم وسائل کے باوجود اپنے کردار سے بہت بلند ہوتے ہیں، جبکہ کچھ کے پاس سب کچھ ہونے کے باوجود عزت نہیں ہوتی۔ انسان کی اصل پہچان اس کے رویے میں نظر آتی ہے۔🥀 اچھے لوگوں کے پاس بیٹھو، ان کی باتیں سنو اور ان کے کردار سے سیکھو۔ آخرکار وقت یہی سمجھاتا ہے کہ اوقات کا تعلق دولت سے نہیں، عزت اور کردار سے ہوتا ہے۔ 🖤 shanoo typist 📝 #urduquotes #selfrespect #motivation #foryoupage #fyp