@umarwrites2019: ہم ظاہری داغوں سے اتنا شرماتے ہیں کہ لباس پر ایک چھوٹا سا دھبہ بھی لوگوں سے چھپانے لگتے ہیں، کپڑے بدل لیتے ہیں۔ مگر بھول جاتے ہیں کہ دل پر لگے حسد، کینہ، غرور اور نفاق کے داغ اس سے کہیں زیادہ بدصورت ہیں اور انہیں وہ ذات ہر لمحہ دیکھ رہی ہے جو سب سے زیادہ قریب ہے۔ مخلوق کی نظروں سے تو ہم پردہ کر سکتے ہیں لیکن خالق کی نظر سے کوئی پردہ نہیں۔ اس لیے اصل صفائی کپڑوں کی نہیں، دل کی کرنی چاہیے، کیونکہ اللّٰہ تمہارے لباس کو نہیں، تمہارے دل کو دیکھتا ہے۔
ہم ظاہری عبادتوں اور رسومات میں تو بہت آگے نکل جاتے ہیں، لیکن اپنے دل کی اصلاح کرنا بھول جاتے ہیں۔ کعبے کا رخ کرنے سے پہلے دل کا رخ درست کرنا ضروری ہے، کیونکہ خدا کو سجدوں سے زیادہ نیت اور صاف دل کی تلاش ہوتی ہے
2026-09-24 19:17:16
0
H@lf Moon 🌝🌚 :
🥰🥰🥰
2026-09-24 15:06:05
1
Prof Abdullah :
😭😭😭
2026-09-24 15:46:49
1
F A Z A L ツ 🇦🇫🥀 :
❤️❤️❤️
2026-09-24 12:13:09
1
نوید کھوکھر :
♥️♥️♥️
2026-09-24 15:01:08
1
𓆩 عبداللہ 𓆪 :
😩
2026-09-24 12:59:38
1
M Hafiz ADEEL 787 :
💯💯💯
2026-09-24 11:28:25
0
:(_Aquaris_woman🦋_♥︎)ღ✰ :
😁😁😁
2026-09-24 12:29:33
0
sagheer :
😢😢😢
2026-09-24 16:10:47
0
☾༺𝓜𝓾𝓫𝓪𝓼𝓱𝓲𝓻 𝓚𝓱𝓪𝓷༻☽ :
🥰🥰🥰
2026-09-24 16:29:20
0
♐ دانیال اعوان :
♥️♥️♥️
2026-09-24 13:55:54
0
Zahid Khan Marwat :
🥰🥰🥰
2026-09-24 16:34:20
0
❤ :
[Crying][Crying][Crying]
2026-09-24 18:26:44
0
Syed Tanveer ❣️ yousaf ,😔 :
اللہم صل علی محمد وعلی آلہ محمد وبارک وسلم
2026-09-24 17:49:20
0
To see more videos from user @umarwrites2019, please go to the Tikwm
homepage.