@media92_tv: سائیکل چلائیں اور حکومت سے Rs.2000/- پائیں شہریوں کو 75 کلومیٹر سائیکلنگ مکمل کرنے پر انعام دینے کی سکیم سامنے آگئی پنجاب گرین کریڈٹ پروگرام کے تحت سائیکلنگ کا ریکارڈ اور سائیکل کی تصویر جمع کرانی ہوگی ، مقصد شہریوں کو صحت مند بناناہے #Cycle #greencreditprogram #Punjab #CMMaryamnawaz #Media92