@zaimu172: CAPTION 🫠🥀:- میرا دل کرتا ہے کہ کبھی وہ اچانک میرے سامنے آ کر بیٹھ جائے، میری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر میرا حال پوچھے، وہ میرے چہرے کی اداسی کو دیکھ کر تڑپ اٹھے، اور حیران ہو کر کہے کہ کیا کر دیا ہے تم نے خود کو؟ تم تو وہی تھے جو ہر وقت ہنستے تھے، آج تمہاری آنکھوں میں یہ نمی کیسی ہے؟ تمہارے چہرے پر یہ تھکن کیسی ہے؟ تم اتنے خاموش کیوں ہو گئے ہو؟ پھر میں اپنا دل کھول کر اس کے سامنے رکھ دوں، اپنے سارے دکھ، اپنی ساری راتیں، اپنے سارے آنسو، میں اسے بتاؤں کہ تمہارے بعد کوئی لمحہ سکون کا نہیں آیا، ہر رات تمہاری یاد نے مجھے اندر سے توڑا ہے۔ میں اس کی آنکھوں میں دیکھ کر صرف ایک ہی بات کہوں، کہ دیکھو تمہاری جدائی نے مجھے برباد کر دیا ہے، تمہارے بغیر میں زندہ تو ہوں مگر زندگی ختم ہو گئی ہے، سچ تو یہ ہے کہ *"تیری جدائی نے ختم کر دیا ہے مجھے" #ForYou #foryoupage #fyp #viral #unfreezemyacount
kyu shkiyat kry gai agr osy ignore krny mai koi frq nai tha tu waps ks liy ayy ga tamsha bnyn apni nazru mai tu gyr chuky hai phr kyu or shikyat krni 💔💔💔
2026-09-24 15:55:31
3
⚡👀@Soft chill👀🪄 :
hayee humara sabsy bara qasoor he yahi hota h ky hum logo Sy expectations lga lyty h
2026-09-26 18:14:55
0
𝐌𝐢𝐧𝐝 𝐛𝐞𝐧𝐝𝐞𝐫 ✨ :
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا ؟ ایک ہی شخص تھا جہاں میں کیا؟🥀 بلاشبہ وہ ایک تھا۔ قسم خدا کی ایک تھا، قسم خدا کی ۔۔۔۔🥀
2026-09-24 20:49:43
2
Muhammad Tanveer :
🥺🥺🥺
2026-09-24 15:43:39
1
Mashal :
@𝐑𝐎𝐎𝐇.⋆ lkn tumhe to mza ata mujhe zehni mrez bna kr chorne m
2026-09-25 02:04:51
2
Muhammad Tanveer :
🥺🥺🥺
2026-09-24 15:42:53
1
To see more videos from user @zaimu172, please go to the Tikwm
homepage.