@hanii_writes.47: یہ درد بھی عجیب ہے... کچھ زخم وقت کے مرہم سے بھر جاتے ہیں، مگر کچھ دکھ ایسے ہوتے ہیں جو عمر کے ہر موڑ پر، ہر بار اتنی ہی شدت سے روح کو چھو جاتے ہیں جیسے انہیں آج ہی ملا ہو، جیسے ان کا گھاؤ کبھی پرانا ہی نہ ہوتا ہو۔ انسان لاکھ خود کو پتھر کر لے، ان یادوں کے سامنے ہر بار ہار جاتا ہے۔ ۔ ۔ ۔ #fyp #foryou #urdupoetry #viralvideo #nature