@abdulmalik_khanswati: کچھ لوگوں کا احترام تم صرف ڈر کی وجہ سے کرتے ہو وہ سمجھتے ہیں تم ان سے خوفزدہ ہو اس لیے تم ان کا لحاظ رکھتے ہو یہ چیلنج ہے اپنے رویے پر غور کرو کیا واقعی احترام ہے یا صرف خوف؟ والدین نے احترام سکھایا تھا لیکن ڈر سے نہیں اب وقت ہے حقیقت دیکھنے کا جو ڈر کی وجہ سے احترام کرتے ہو ان کو چھوڑ دو جو واقعی لائق ہیں ان کا احترام کرو باقی کو سائیڈ کرو کمنٹ میں لکھو تم نے بھی کبھی ڈر سے احترام کیا؟ لایک کرو اگر یہ سچ لگے شیئر کرو ان دوستوں کے ساتھ جو ابھی بھی ڈر میں جی رہے ہیں #احترام #ڈر #چیلنج #حقیقت #خودآگاہی