hmm khulay dil waly hoty or wafadar hoty jisky sath b chl pdein nafaa nuqsan nhi daikhty
2026-09-24 17:28:34
2
Muhammad Shoaib :
ھم گجر آج بھی سادات کا برداری احترام کرتے ہیں
2026-09-24 14:29:27
65
Zaheer malik :
میرے والد مرحوم کی نصیحت ہے کے سید زات کا احترام کرنا سید کے ساتھ اچھائی نہ کر سکو تو برائی کا سوچنا بھی نہیں اگر کسی سید سے کوئی اختلاف ہو بھی جائے تو وہاں سے بھاگ جاؤ بہتر ہے سید سے بدکلامی کبھی نہ کرنا اور الحمد اللہ آج بھی سیدوں کا احترام کرتے ہیں
2026-09-24 14:22:21
54
🇩🇪Waqar Gujjar🇵🇰 :
الحمدللہ 🥰
2026-09-24 12:53:01
29
Ali Ameen gujjar :
بسم اللہ سادات کرام ہماری جان💜
2026-09-24 12:48:19
54
adgillani512 :
main ik syed ho our aj bi hamaray sath Hain gujjar
2026-09-24 15:13:22
37
user4182962498823 :
سین چوھان گجرراجہ گجر ولہ نےشق القمر کے موقع پر سرکار رسالت مآب کے حضور اپنا نمائندہ بھیجا تھا جو مسلمان ھوکر واپس آیا۔۔یہ معجزہ ھند میں دیکھا گیا تھا۔۔۔اسکی قبر پر یہ کتبہ لکھا ھوا آج بھی۔۔۔۔گجروولہ مغربی یو پی انڈیا می مو جود ھے۔
2026-09-24 13:28:39
19
sunny.gujjar778 :
it’s ok bro [Laugh approved]
2026-09-24 14:21:41
2
jhelmii gujjar🇵🇰 :
ham aj b nokar saddatt ky
2026-09-24 16:31:02
14
Naseeb khan :
شروع سے ہی گجرو نے سیدوں کی خدمت کی ہے
2026-09-24 13:29:32
32
CH.ZESHAN GUJJAR. :
سادات کے ساتھ گجر قوم کی عقیدت ہمیشہ رہے گی۔۔
2026-09-24 19:53:33
30
Zain syed :
of course
u right sir
2026-09-24 16:33:28
2
Aftaß khattana 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 :
ھم نوکر ہیں سادات کے ہمارے پاس جو کچھ بھی ھے سادات کا صدقہ ھے 🚩🚩🚩❤️🩹
2026-09-24 13:41:57
24
Sardar Waqar Gujjar :
صرف آل رسول پاک کی وجہ سے
2026-09-24 14:19:02
27
Online Quran Academy :
گجر قوم بہت وفادار بھی ھے ۔انتہاٸی سخی بھی ھے ۔ ھمارے ھزارہ کے گجر بہت دیندار اور انتہاٸی تعلیم یافتہ ھے۔ اس قوم میں بہت اولیاء کرام بھی پاۓ جاتےہیں
2026-09-24 23:58:33
10
Tariq :
gujjar very very respect syed
2026-09-24 11:42:17
4
RS Nazir Gloves :
thanks brother so much
2026-09-24 11:25:45
2
Manzoor_Shah_ :
ڰجرو نے سید خدمت کرتے تھے اور سید بی ان کو دونو ھاتو سے دیتے تھے ڰجر کا آکیدا ھے سید پر
2026-09-24 18:43:49
6
Saji Gujjar :
گجر ہر آنے والے مہمان کی عزت و احترام کرتے ہیں اگر دشمن بھی گھر آ جائے تو گجر اس کی بھی عزت کرتے ہیں دشمنی اپنی جگہ اخلاقیات اپنی جگہ
2026-09-24 14:32:48
10
M Junaid gujjar :
بلکل جی گجر آج بھی دل سے احترام کرتے ہیں سید ذات کی
2026-09-24 15:19:14
11
Ch Muhammad Nawaz Gujjar :
آپ کا بھی دل سے شکریہ
2026-09-24 11:09:37
12
Siraj.Bin.Muhammad :
Assi ta aaj v nokr han g
2026-09-24 14:15:54
16
Iftikhar Ch. :
ہم اج بھی ان کی عزت کرتے ہیں
ہم نے ان کی سب سے پہلے بیعت کی ہے ان کی خانقاہوں کی خدمت کی۔ ہم ان کے مریدان میں سے پہلے لوگ ہیں۔انہی لوگوں کی وجہ سے دائرہ اسلام میں شامل ہوئے۔ان لوگوں کی خدمت کے صلے میں ہمارے ولی اللہ لوگ بنے ۔جس کی مثال میاں محمد بخش صاحب رحمت اللہ علیہ کھڑی شریف میر پور والے ہیں
2026-09-24 12:28:45
14
Dil Gujjar :
سید صاحب میں آپ سیدوں کے صدقے جاوں۔
ہم گجر آپ لوگوں کے نوکر ہیں۔
2026-09-24 20:29:54
7
shahbaz khan gujjer :
noker sydat k jan be qurban
2026-09-24 14:58:14
10
To see more videos from user @gujjarofficial001, please go to the Tikwm
homepage.