الَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَىِٕنّالْقُلُوْبُترجمہ:
"سن لو! اللہ کے ذکر ہی سے دلوں کو اطمینان حاصل ہوتا ہے۔" پھر اسکا کیا مطلب ہے
2026-09-24 11:04:43
49
Qureshi :
its makes me relax tho
2026-09-24 12:58:41
0
ashrafjawan :
o bhai are you a muslim
2026-09-24 12:53:23
0
user1916221020047 :
Ghamidi has a lot of issues
2026-09-24 11:10:22
1
Mohsin Awan :
اَسْتَغْفِرُاللّٰه
2026-09-24 12:22:52
5
Yasir Janjua :
not agree
depression will gone because always person take pressure for this world and namaz and quran release this .
2026-09-24 11:37:46
1
Sameer Arif :
نماز دل کا سکون ہے قرآن خدا کی مدد کا یقینی وعدہ ہے " ہر مشل کے بعد آسانی ہے" یہ قرآن کی آیت ہے " خدا جسے چاہے رزق بےتحاشا دے " " خدا جسے چاہے عزت دے جسے چاہے ذلت دے" خدا قرآن میں مدد کا یقین اور حوصلہ بھی دیتا ہے اور اپنے غضب سے ڈراتا بھی ہے کمزور ایمان والے خدا سے ڈر کے بھی گناہ چھوڑ دیتے ہیں اور سچا مومن خدا کی محبت میں گناہ چھوڑ دیتا ہے سچا ولی خدا کے نور کو پہچانتے ہوئے صبر کے مقام پہ شکر ادا کر جاتا ہے، ایک دنیادار بھی رب کے سامنے جھولی پھیلا کے دنیا کی خواہشیں مانگتا ہے اور اپنی مراد پاتا ہے اور خدا کو پہچاننے والا صوفی بھی دنیا سے بے پرواہ ہوکے خدا کے مزید جلووں کا ظہور مانگتا ہے اپنے اور رب کے تعلق میں مزید بلند درجے مانگتا ہے اور خدا اسکے دل کی مراد بھی پوری فرماتا ہے اور اسکی تنہائیوں تہجدوں میں اپنی تجلی اپنے جلووں کا ظہور بکھیرتا ہے نماز اور قرآن خدا سے تعلق اور ایمان کی تجدید کا مظبوط ذریعہ ہیں قرآن کی آیتیں حوصلہ و تسلی بھی دیتی ہیں اور خدا کے غضب کی طرف بھی دھیان کرواتی ہیں تاکہ غفلت نہ ہو
2026-09-24 12:18:04
1
ASGHAR ALI KHAN :
Tahir ashrafi can explain better
2026-09-24 12:35:18
0
Sehar Samran :
asy hi he
2026-09-24 11:47:28
1
ashrifali516 :
Mashallah very good answer
2026-09-24 12:14:17
1
Aaqib Saleem :
Well done
2026-09-24 11:25:43
0
Rahiq Hayat :
Boht aala jawab tha. qibla Sahi kr dia is bat ny
2026-09-24 11:18:35
1
*/NoOne\* :
100% right
2026-09-24 11:49:43
1
SHAN ALI :
❤️good bru❤️
2026-09-24 11:35:44
1
Hassan Ahmad :
اس کا مجدد جاوید غامدی بخاری مسلم کی صحیح احادیث کا انکار کرتا ہے
2026-09-24 12:52:22
0
jahngeerjaam :
🥰🥰🥰🥰804♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
2026-09-24 12:54:38
0
꧁★ ﻧُـﻮﺭِ ﻗُـﺮﺁﻥ ★꧂ NooreQuran :
پہلے بھائی قرآن پڑھ اور سمجھ پھر بات کر ڈر خوف انکے لے ہوتا ہے جو اللہ کے نافرمانی کرتا ہے۔ قرآن پاک تو مؤمن متقی کو ہدایت کا راستہ دیکھا دیتا ہے ایک نیک صالح انسان اپنے رب کے کلام پڑھ کر سکوں حاصل کرتا ہے
2026-09-24 11:11:02
4
꧁★ ﻧُـﻮﺭِ ﻗُـﺮﺁﻥ ★꧂ NooreQuran :
وَنُنَزِّلُمِنَالْقُرْآنِ مَا هُوَشِفَاءٌ وَرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِينَ(سورۃ الاسراء: 82)
ترجمہ: "اور ہم قرآن میں سے وہ کچھ نازل کرتے ہیں جو مومنوں کے لیے شفا اور رحمت ہے۔"
2026-09-24 11:08:29
1
arshad.munir :
آپ سے گذارش ہے غامدی صاحب کے پیچھے آنکھیں بند کر کے مت لگ جانا کئی ایشوز پر انکے بہت گمراہ کن نظریات ہیں
2026-09-24 11:29:24
13
muhammad asad :
not agree bhai jan
nimaz ur Quran prney se dil ko skoon milta hai.
qayamat ka depression aur dunya ke depression mai farq hai
2026-09-24 13:03:40
0
༺꧁♡● بلال ارشد رندھاوا♡●꧁༺ :
not agree
depression will gone because always person take pressure for this world and namaz and quran release this .
2026-09-24 13:01:53
0
꧁★ ﻧُـﻮﺭِ ﻗُـﺮﺁﻥ ★꧂ NooreQuran :
يَا أَيّهَا النّاسُقَدْجَاءَتْكُم مّوْعِظَةٌ مِّن رّبِّكُمْوَشِفَاءٌ لِّمَا فِي الصّدُورِ وَهُدًى وَرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِينَ(سورۃ یونس: 57)
ترجمہ: "اے لوگو! تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے ایک ایسی چیز آئی ہے جو نصیحت ہے اور دلوں کے روگ (بے چینی، غم اور وساوس) کی شفا ہے، اور مومنوں کے لیے ہدایت اور رحمت ہے۔"
2026-09-24 11:07:37
0
To see more videos from user @noorimirza33, please go to the Tikwm
homepage.