@babarai422: مجھے آج بھی وہ دن یاد ہے، جب سب دور تھے اور تم نے خاموشی سے میرا ساتھ دیا تھا۔ تمہارا وہ چھوٹا سا خیال آج بھی میرے دل میں محفوظ ہے۔ شاید تمہیں یاد نہ ہو، مگر میں تمہاری وہ وفا کبھی نہیں بھولوں گا۔ دل سے شکریہ۔ ❤️
خدا سیکولر نہیں رحیم ہے رحمان ہے صمد ہے بےنیاز ہے کسی کی پروا نہیں نہ سجدہ کرنے والے کی اور سجدہ نہ کرےن والے ضرورت نہیں
2026-09-25 07:02:04
37
khushnood 🦁 :
What a great saying
2026-09-25 14:03:32
2
Ayesha,s lounge :
Words 🥹🥹🥹
2026-09-25 12:44:18
2
Muhammad Shahbaz :
great thinking sir
2026-09-25 14:04:02
2
Syed Arham Shah :
yes true
2026-09-25 13:48:39
2
Challenger😊👍 :
Beshak
2026-09-25 08:32:00
4
Phoolkhan :
Khuda NY kaha khud k Kisi ko sajda na krna mery ilawa or us Khuda NY phir Kesy shetan ko bol diya k Adam ko sajda kro?
2026-09-25 04:25:21
4
Habibhassan :
بلکل درست
2026-09-25 11:20:08
2
Iftikhar Chohan :
وہ اس لئیے ہے کہ فائنل اتھارٹی وہ خدا خود ہے اور جب وہ حساب کے گا تو سب برابر ہو جائیگا
2026-09-25 04:44:53
11
M.I.Fazil :
یہ ہے بنیادی فرق ملاں ازم اور خدائی فراست میں 🙏
2026-09-25 09:29:24
5
BabaRai :
آج بھی تنہائی میں جب ماضی یاد آتا ہے،
دل پرانا درد لے کر پھر مچلتا رہا۔
2026-09-25 04:15:22
5
Iqbal Tarar :
میرا اللہ رحیم و رحمان ہے
2026-09-25 15:22:32
2
AlFalah Trade & Commerce :
منٹو کی یہ تحریر پڑھتے ہوئے مجھے عمران خان کا وہ واقعہ یاد آتا ہے، جب اُس نے سریکانت کو ایک مشکوک فیصلے کے بعد دوبارہ کھیلنے کی مہلت دی۔ یہ واقعہ میرے لیے صرف کرکٹ کا ایک لمحہ نہیں، بلکہ کردار کا ایک استعارہ ہے۔
زندگی میں حق اور باطل، صحیح اور غلط کے درمیان کھڑے ہونے کے لیے سب سے پہلے اپنے ضمیر پر یقین چاہیے۔ مہلت دینا کمزوری نہیں، بلکہ اپنے اصولوں پر قائم رہتے ہوئے انصاف کا موقع دینا ہے۔ اور جب انسان اپنے مؤقف کو سچ سمجھ کر کھڑا ہو جائے تو پھر وقت ہی فیصلہ کرتا ہے کہ کون درست تھا اور کون غلط۔
شاید یہی خود اعتمادی اور اپنے یقین کے مطابق حق کے لیے ڈٹ جانے کا حوصلہ عمران خان کے کردار کی نمایاں خصوصیت ہے۔ انسان غلط ہو سکتا ہے، مگر اپنے یقین کے مطابق درست بات کے لیے کھڑے ہونے کا حوصلہ نہیں چھوڑنا چاہیے—کیونکہ حق کا حتمی علم تو صرف اللہ تعالیٰ کو ہے۔
آخرکار، وقت گزر جاتا ہے… مگر کردار باقی رہ جاتا ہے
2026-09-25 14:01:11
5
Asma :
Khuda or shytan ki Jang m insan bechara mara gya
2026-09-25 08:53:45
3
Sajjad Alam Khan Zaildar :
بالکل دُرست بات
2026-09-24 22:07:29
6
Malik Ahsan8372 :
خدا سیکولر نہیں رحیم ہے رحمان ہے صمد ہے بےنیاز ہے کسی کی پروا نہیں نہ سجدہ کرنے والے کی اور سجدہ نہ کرےن والے ضرورت نہیں
2026-09-25 11:03:12
4
Shazia Ijaz :
jo Allah pr yakeen karty hn wo sochty nhi Allah ka hukam manty hn
2026-09-25 04:28:58
7
Saleem Afrid :
خدا سیکولر نہیں رحیم ہے رحمان ہے صمد ہے بےنیاز ہے کسی کی پروا نہیں نہ سجدہ کرنے والے کی اور سجدہ نہ کرےن والے ضرورت نہیں
2026-09-25 05:48:01
6
Muhammad Munir :
بہت خوب صورت بات ہے
2026-09-24 20:51:26
5
Malik Ahsan8372 :
لا الہ ال اللہ محمد رسول اللہ
2026-09-25 11:03:45
2
Ch shahid Gujjar :
اسی لیے مہربان ہے بردبار ہے رحمٰن ہےحکمت والا ہے،
2026-09-25 11:01:50
3
city :
سب اس کی مرضی سے ہوا
2026-09-25 06:38:54
3
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑱𝒖𝒕𝒕924 :
رحمٰن وہ تو بے پروا ہے سجدوں کا محتاج نہیں
2026-09-25 12:41:43
2
AmJaD_Ali 🇯🇴 :
فتحِ مکہ (8 ہجری) کے موقع پر جس شخص کو غلافِ کعبہ (ستارِ کعبہ) سے لپٹے ہوئے حالت میں قتل کیا گیا تھا، اس کا نام عبد العُزّیٰ بن خَطَل (یا ابنِ خَطَل) تھا۔
نبی کریم ﷺ نے عام معافی کے اعلان کے باوجود ابنِ خطل سمیت چند واجب القتل افراد کو استثنیٰ دیا تھا۔ جب صحابہ نے آپ ﷺ کو خبر دی کہ ابنِ خطل غلافِ کعبہ سے چمٹا ہوا ہے تو آپ ﷺ نے فرمایا: "اسے قتل کر دو۔"
2026-09-25 09:05:19
2
user874810397937 :
2026-09-25 06:41:03
2
To see more videos from user @babarai422, please go to the Tikwm
homepage.