@rabi.ansari11: سلام یا رسول اللّٰہ 😊 سلام یا غوث اعظم 😊 لبیک یارسول اللّٰہ 😊 سر پر ولیوں کے تاج اور امامت کا سلسلہ ہمیشہ جاری رہے، غوثِ اعظم کی محبت دل میں بستی ہے۔ سبحان اللّٰہ، کتنا پیارا کلام ہے۔ انشاء اللہ یہ وائرل ہو جائے گی۔ #سلام #رعب #usa🇺🇸 #غوث_پاک💚💙 #مدینہ