@drmusharrafhussain: والد صاحب اگر آپ مجھ سے میرے والد کے بارے میں پوچھیں گے تو میں کہوں گا کہ وہ بہت اچھے میں لیکن اگر آپ مجھ سے دل کی گہرائی سے پوچھیں گے تو میں رو دوں گا انہوں نے زندگی میں بہت کچھ برداشت کیا ہے میری نظر میں وہ دنیا کے بہادر باپ ہیں میں نے انہیں مشکلات سے لڑتے، صبر کرتے دیکھا ہے مجھے میرے والد پر فخر ہے اور رہے گا #feelistic #unfreezemyacount #repost #trendingvideo #viralvideo