@zahido701: Read caption 👇 ہماری خاموشی کو لاعلمی سمجھنا لوگوں کی سب سے بڑی غلطی ہے۔ ہم ہر بات کا جواب نہیں دیتے، مگر ہر رویے کو غور سے دیکھتے ہیں۔ وقت نے ہمیں سکھایا ہے کہ الفاظ سے زیادہ انسان کے عمل اس کی حقیقت بیان کرتے ہیں۔ اب ہم چہروں کی مسکراہٹوں سے نہیں، کردار اور رویوں سے لوگوں کو پہچانتے ہیں۔ ہماری خاموشی کمزوری نہیں، بلکہ سمجھ، صبر اور شعور کی علامت ہے۔ 🔥#creatorsearchinsights#motivation#foryoupage #fyb #2billionviewsoriginalvideo