@akbaralikhan51214: جس ماں نے اپنی بیٹی کو بیگ کے پیسے نہ ہونے پر یہ بستہ بنا کر دیا ہو گا وہ کس کرب سے گزری ہو گی#poetrylines #deeplines #foryoupage #brokenheart #viralditiktok
ایک تعلیم یافتہ انسان صرف اپنی زندگی نہیں بدلتا، بلکہ اپنے خاندان، معاشرے اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کو بھی بہتر بناتا ہے۔
قوموں کی ترقی عمارتوں، سڑکوں اور دولت سے نہیں بلکہ باشعور، باکردار اور تعلیم یافتہ انسانوں سے ہوتی ہے۔
2026-09-29 15:46:20
13
Mahmood Arshad plywood Bewal :
جس ملک کے حکمران چور ہوں وہاں آسان نہیں ہوتا جینا 👍🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-25 06:07:03
36
ashi 786 :
MRI Ami b slai kr k dti the JB choty thy hm
2026-09-25 05:35:37
14
WaQas Gujjar :
Jis par gozry wohe janta ha ufffff🥺🥺
2026-09-24 11:48:39
16
꧁SH𝕒𝕙iD•IqBaL꧂ :
@Bilal @Maلik: :بیٹیاں ہی تو ہیں جو زمین پر چلتی ہیں تو زمین کو زرخیز کر دیتی ہیں۔ خشک زمین سے میٹھا پانی دریافت کرنے کا ہنر رکھتی ہیں۔
آسمان سے کڑی دھوپ ہو تو یہ سایہ بن جاتی ہیں۔ حبس کا موسم ہو تو یہ بہار-
اندھیرا ہو تو روشنی، کہیں پر رات ہو تو دن اور دکھ کو سکھ میں تبدیل کرنے کا وصف بیٹیوں کے پاس ہے "
2026-10-15 07:11:35
3
azazkhan4594 :
@Bila::بیٹیاں ہی تو ہیں جو زمین پر چلتی ہیں تو زمین کو زرخیز کر دیتی ہیں۔ خشک زمین سے میٹھا پانی دریافت کرنے کا ہنر رکھتی ہیں۔
آسمان سے کڑی دھوپ ہو تو یہ سایہ بن جاتی ہیں۔ حبس کا موسم ہو تو یہ بہار-
اندھیرا ہو تو روشنی، کہیں پر رات ہو تو دن اور دکھ کو سکھ میں تبدیل کرنے کا وصف بیٹیوں کے پاس ہے "
2026-09-25 07:38:02
5
یا علی مدد :
sab ki ma ko allha sallammat rakay
2026-10-10 06:10:24
8
Multan 75 :
یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی
2026-09-25 14:22:37
10
Ꮢᴀᴊᴀ Gaming :
ufffffffffffff
2026-10-15 08:46:39
2
Ali Raza 804 :
hi oo Mary Allah
2026-09-24 14:02:54
6
Bilal @Maلik :
:بیٹیاں ہی تو ہیں جو زمین پر چلتی ہیں تو زمین کو زرخیز کر دیتی ہیں۔ خشک زمین سے میٹھا پانی دریافت کرنے کا ہنر رکھتی ہیں۔
آسمان سے کڑی دھوپ ہو تو یہ سایہ بن جاتی ہیں۔ حبس کا موسم ہو تو یہ بہار-
اندھیرا ہو تو روشنی، کہیں پر رات ہو تو دن اور دکھ کو سکھ میں تبدیل کرنے کا وصف بیٹیوں کے پاس ہے "
2026-09-24 17:56:51
5
Arbab Khan Niazi :
mara pass to ilfaz b nai bat karna koooo
2026-09-24 14:29:11
5
ghazanfarazhar4 :
طاقت کا نظام
انصاف کا فقدان
2026-09-25 04:59:27
6
💸 :
Alhamdulilah for everything ❤️❤️❤️
2026-09-24 14:02:13
6
IMRAN KK99.## :
Yar atni dokhi TikTok mat bnaya kro jiss ny Yi time guzara ho or oski valdha fot ho chuki ho vo bardasht nhi kir saky ga Bhai 😳😳
2026-09-24 14:04:06
8
tariq :
😔
2026-10-10 20:38:56
2
Salar :
whao
2026-10-10 10:43:46
1
💥معصوم لوگ 💢 :
Ya allah pak hamari Maa ko hamesha salamat rakhna Ameen 🫶
2026-10-10 07:28:51
2
مراد کہتے ہیں :
2026-10-08 16:14:27
2
Rana Shahrukh :
اس لئے ہمیشہ اللہ کا شکر ادا کرتے رہنا چاہیے
2026-10-05 05:42:16
4
To see more videos from user @akbaralikhan51214, please go to the Tikwm
homepage.