وے دھاڑ ووو کیا الفاظ ھن قسم اے بس آخری الفاظ ھن 😭😭😭
2026-09-24 14:20:31
1
Tayyab khan786 :
Sahi kaha
2026-09-24 11:33:00
0
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝Hussain❉্᭄͜͡* :
Hy oyyy bilkul 😭
2026-09-24 16:25:30
0
Umair khan :
kmal yr😢
2026-09-24 12:45:54
1
@چوہدری شاہزیب :
😳😳😳
2026-09-24 15:22:23
1
Happy buy 🤟 :
🥰
2026-09-24 14:29:17
0
jindryM💔S :
🥰🥰🥰
2026-09-24 12:00:58
1
ٹوٹہ دل 💔 :
🥰🥰🥰
2026-09-24 13:11:10
1
Tayyab khan786 :
👍👍👍
2026-09-24 11:33:06
1
𝓜 𝓐𝓺𝓲𝓫 𝓒𝓱𝓪𝓷𝓭𝓲𝓪 :
کاش میری جدائی اُسے ایک رات تو جگاتی،
جیسے اُس کی بےرخی نے مجھے برسوں سونے نہیں دیا
میں اُس کے لیے خود کو مٹاتا رہا،
وہ مجھے کھو کر بھی اپنی جگہ قائم رہا۔
میں رہوں تو بھی اُس کی دنیا میں کوئی کمی نہیں ہوتی،
میں نہ رہوں تو بھی اُس کی زندگی پہلے جیسی چلتی رہتی ہے۔
میری موجودگی اُس کے لیے کبھی خوشی کا سبب نہ بن سکی،
اور میری غیرموجودگی بھی اُس کے دل میں کوئی خلا نہیں چھوڑتی۔
میں سوچتا رہا شاید میرے دور ہونے سے اُسے میری قدر ہوگی،
مگر شاید میں جتنا قریب تھا، اُتنا ہی اُس کے لیے بےمعنی تھا۔
کبھی میری آواز اُسے اپنی سی محسوس نہیں ہوئی،
کبھی میری خاموشی نے بھی اُس کے دل پر دستک نہیں دی۔
میں اُس کی خاموشی بھی سمجھتا رہا،
وہ میری چیخ تک نہ سمجھ سکا۔
میں اُس کے لیے ایک لمحہ بھی اہم بننے کو ترستا رہا،
اور وہ میرے بغیر بھی پوری زندگی گزارنے پر آمادہ رہا۔
اب شکایت کس بات کی، حقیقت تو بہت پہلے سامنے آ چکی ہے،
میرا ہونا اُس کی ضرورت نہیں، اور میرا نہ ہونا اُس کی کمی نہیں۔
2026-09-24 11:41:55
0
تلاش سکوں🖤🖇️ :
ay zindaghi kisa to ras a ja [Victory]
2026-09-24 18:26:24
0
To see more videos from user @sadiakhan3543, please go to the Tikwm
homepage.