@zain_jahangir2: عزت اور غیرت سب سے پہلے! 🛑 پی سی بی کی طرف سے ایک بار پھر رابطہ کیے جانے پر سابق قومی بولنگ کوچ عمر گل نے دو ٹوک الفاظ میں صاف انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، آسٹریلین کوچ کے استعفیٰ کے بعد بورڈ نے عمر گل کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے لیے دوبارہ منانے کی کوشش کی، مگر انہوں نے دوٹوک مؤقف اپنایا کہ "اب پانچ کروڑ ماہانہ بھی ملیں تب بھی کام نہیں کروں گا۔" جس بے عزتی اور غیر پیشہ ورانہ طریقے سے انہیں ہٹایا گیا تھا، وہ ناقابل قبول تھا۔ اب وہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے ساتھ نئی اننگز کا آغاز کرنے جا رہے ہیں۔ 🇧🇩🏏 #UmarGul #PCB #PakistanCricket #SelfRespectFirst #CricketNews