@chnews56: CH.Newspeper#لال مسجد پر اپریشن کیوں ہوا اور اس کے اصل حقائق کیا ہیں حامد میر نے پرویز مشرف کو کیا کہا یہ سنیں حامد میر کے انٹرویو میں#viral are for you page video viral vilok Hamid Mir

🎙CH News
🎙CH News
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 24 September 2026 11:27:37 GMT
508354
29200
561
5213

Music

Download

Comments

islamhamraaz2
Hamraaz khan 🌺 :
سیدھی بات یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے
2026-09-24 17:55:23
91
omarqureshi_313
Omar Qureshi313 :
لال مسجد آج بھی اپنی جگہ قائم ہے مشرف مر گیا اور جس حالت میں مرا اس بات سے سب واقف ہیں رہنا اور کسی کو بھی نہی ہے، اس لئیے طاقت اور پاور کے نشے میں اللہ کو بھولنا نہی چاہئیے یہ بات یاد رکھنی چاہئیے کہ ایک بہت بڑی عدالت لگنا ابھی باقی ہے
2026-09-24 18:42:35
86
haneefavaan
haneefavaan :
حامد میر اس صدی کا سب سے نڈر صحافی ہے
2026-09-24 17:20:42
116
engr.a.khan
I'm here :
میں خود حامد میر صاحب کے کالم پڑھتا تھا لال مسجد کے واقع سے پہلے حامد میر صاحب کہتے تھے یہ کیا ھورھا ھے گورنمنٹ کی املاک کو نقصان پہنچایا جارھا ھے گورنمنٹ ایکشن کیوں نہیں لیتی اور جب گورنمنٹ نے ایکشن لیا حامد میر صاحب بھی اپنی بات سے پھر گئے اور گورنمنٹ نے ظلم کیا مشرف مخالف بیانات شروع کردیئے۔ کوئی بھی دودھ کا دھلا نہیں صحافی بھی نہیں
2026-09-24 17:27:00
57
jamshedkhanafridi5
jk afridi :
مشرف نے یہ بہت گناؤنا کھیل کھیلا تھا۔امریکہ کو خوش کرنے کیلئے بہت قتال کیا تھا اب قبر میں حساب دینا ہوگا ۔
2026-09-24 18:41:12
57
shaikhlife1
Shaikh Sahib :
@Shaikh Sahib:Hamid Mir ko hum awam baad main dekh lengay. ye Purana mashkook hai. and is ko masalihat ki bina par awam sunte hain. waseem Abbas ka koi kaam Nahin is ko out Karen. public don't want waseem Abbas on the screen for anything even for entertainment. no way no more.
2026-09-24 18:28:03
1
faisal.lal701
Faisal Mehmood :
حامد میر سچ بولتا ہے پر وقت پر نہیں وقت گزرنے کے بعد
2026-09-24 19:52:28
37
ishaq.chohan50
Vortex Gujjar :
وہ آپریشن کرنا بڑی غلطی تھی ، اس ملک کو بہت نقصان ہوا
2026-09-24 18:08:13
44
muhammadilyasali91
❤️زعیم❤️ :
اب مشرف بھگتے گا۔ پاکستان بھی ھے الحمداللہ ۔ اور وہ لال مسجد بھی ھے لیکن مشرف اور اسکا کالا ظلم والا نظام تحت خاک ھے۔
2026-09-24 18:11:01
36
amjad.iqbal861
Amjad Iqbal :
اور وہی کھیل آج تک جاری ہے
2026-09-24 16:43:23
31
user2927715318947
s khan :
حقیقت میں یہ سارا معاملہ ایسا ہی ہے ہمیشہ اس ملک میں ڈرامے شوٹ ہوتے رہے ۔ہم کو آج بھی یقین ہے کہ لال مسجد پر ظلم ہوا ہے
2026-09-25 04:55:55
16
kharma191
️ :
اس کے بعد پاکستان میں امن نہیں رہا
2026-09-24 19:27:44
16
user521537109053
user521537109053 :
یہی باتیں اج کے جرنیلوں کو بھی بتا دیں اور پرویز مشرف کا انجام جو ہوا ہے کیا وہ اس سے بے خبر ہیں
2026-09-24 17:29:15
28
irfanahmed2300
irfanahmed :
yes true
2026-09-24 18:27:17
1
arshadmahmood7562
arshadmahmood7562 :
more Best 👍
2026-09-24 18:39:18
1
noman.husain5
❥⑅⃝☞Ajk Noman Husain :
اللہ پاک انصاف کرنے والا ھے بیشک جن لوگوں نے مسجد شہید کی اور جتنے لوگ شہید کیے رب ان کو عبرت ناک سزا دے گا انشا اللہ
2026-09-24 17:24:40
20
said.khan1833
Said Khan :
Free Kashmir
2026-09-24 23:56:51
1
usman80051
usman80051 :
حامید میر♥️✌️جیسا نڈر صحافی پورے پاکستان میں نہیں ہیں اللّٰہ پاک ان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے،آمین 🤲
2026-09-24 18:42:27
17
saimalisaimali7690
Saqib Awan 2525 :
2026-09-24 17:03:16
17
sadeeqrahman28
Sadeeq Rahman :
پھر بھی کچھ اخمک بولتے ہیں مشرف اچھا تھا
2026-09-24 20:36:23
9
faisalraja3655
راجہ فیصل عباس گکھڑ(502) :
حامد میر سلامت رہو [Starry hearts]
2026-09-24 17:56:58
15
tariqch733
چوہدری :
ہر گھناؤنے جرم کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ ہی کیوں ملوث ہوتی ہے کیوں انکو لگام نہیں ڈالی گئی آج تک
2026-09-24 20:49:32
10
quraaniayaat
Qurani Ayat :
مذاکرات کے کھیل کے چکر میں ملک کی صورتحال یہاں تک پہنچی ہے۔ ریاست کی پالیسی واضح ہوتی تو صورتحال مختلف ہوتی۔ یہاں ہر کسی نے ریاست کے اندر اپنی ریاست بنائی ہوئی ہے
2026-09-24 16:42:09
19
wwkhan01
user3592800940417 :
حامد میر صاحب واقعی آپ ایک زبردست صحافی ھو مجھے آپ سے بہت احترام ھے ہمیشہ سچ کے ساتھ ھوتے ھو اور اس ملک میں تب تک یہی خفیہ وینگ کی سرکوبی اداروں سے نہی ھوتا تب تک ہے ملک جلتا رہے گا اور ہے پورے ملک میں ایسے پالیسی بنا رہا ھے جس کی وجہ سے ملک کے اداروں سے نفرت کے ساتھ ساتھ ملک کی تباہی شروع ھے اور افسوس ہے ھے کہ ہے ملک کی بقا کے نام پر ملک کی تباہی کا سبب بن رہا ہے
2026-09-24 16:29:53
12
userharoon1148
M Haroon Munir :
اپریشن کا نام دینا ہی غلط ہے یہ بولنا چاہیے جب لال مسجد میں ظلم کرنے کا فیصلہ کر لیا
2026-09-24 19:02:08
9
To see more videos from user @chnews56, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About