@_anayahwrites: کسی کو اپنے تلخ الفاظ سے دکھ پہنچا کر "میں تو منہ پر بولنے والا صاف گو انسان ہوں" کا لیبل لگا لینا خود فریبی کے سوا کچھ نہیں 💔۔ سچائی اور صراحت کی اپنی جگہ اہمیت ہے، لیکن اگر آپ کا طرزِ گفتگو کسی کے دل کو زخمی کر دے اور اس کی عزتِ نفس کو مجروح کرے، تو یہ صراحت نہیں بلکہ بے حسی ہے 🥀۔ #creatorsearchinsights #growaccount #foryoupagе #viralvideos #fypシ゚viral @TikTok