برائے مہربانی لوگو کو گمراہ نہ کریں اور یہ من گھڑت کہانیاں بنانے سے گریز کریں اولیاء کرام بھی ہمارے سر کے تاج ہیں لیکن کوئی اولیا اپنی پیٹ یا نفس کی خاطر کسی دوسرے مسلمان کو تکلیف میں نہیں ڈالتا 😔😔😔
2026-10-21 03:05:39
5
Nawab Zadiii 🤬 :
یہ ہمارے ملتان شہر کا واہ کیا ہے
2026-09-25 08:46:08
193
Usman :
ye Kon c movie ha
2026-10-20 22:18:28
0
S, Malik :
ماشااللہ ماشااللہ اللّٰہ کے ولیوں کی کرامات معجزات، کیونکہ انکا یقن اپنے رب پر تھا 🤲
2026-09-28 02:48:58
282
Tariq khan niazi :
اللّٰہ والے کچھ بھی کر سکتے ہیں ہمارا تو ایمان ہے
2026-09-28 04:42:29
148
Shehzadi :
bakwas kahani hai . kisi peer faqeer ke itni jurrat ni hai k wo suraj ko bat kr k bula ly .ya kam just Allah subhanall.ahutallah kr sakty hain ok
2026-09-24 17:47:42
65
Dr sajad Sajad :
Next Part
2026-10-20 09:30:46
0
mahi :
میں کچھ دن پہلے گیا تھا اس درگاہ پر 🌹🌹🌹🌹
2026-09-27 20:34:00
63
Adi_____khan💞 :
ہم نے بھی یہ کہانی بہت بار سُنّی شکر ہے اب عقل آگئی ہے 😁😁😁😂
2026-09-24 13:15:15
70
Syeda Sughra Tasadduq :
اللہ کے ولی سب کچھ کر سکتے ہیں اللہ کے حکم سے اللہ کے پیارے بندے ہوتے ہیں یہ
2026-10-02 08:53:21
37
Dark feminine :
hazrat shah shams tabrez
AJ k log yh NAHI manengy q k inko Allah k mojzon par yaqeeb NAHI jesy k phly dor k log thy
2026-10-21 09:22:48
0
MeeR Murtaza DaYo :
استغفرُللہ اللّٰہ پاک ہمیں قیامت کے دن کی گرمی سے بچائے
2026-09-24 13:21:45
64
Mian Muneeb Sultan :
یااللہ تجھے مولا علی مشکل کشاء کا واسطہ، محمد رسول اللہ رحمتہ اللعالمین (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) کا وسیلہ میری مشکلات دور فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
2026-09-28 06:24:30
15
Shaziakhan :
Had hai😁
2026-09-28 04:14:54
20
soneya malik :
🕋
2026-09-24 14:43:43
21
user2370517334221 :
subhanallha 🥰
2026-09-24 13:35:05
17
QASIM SAHL75 :
سبحان اللّٰہ
2026-09-28 05:18:30
5
shaista queen :
2026-09-24 17:30:29
13
Warisha Shahzadi :
subhanallah
2026-09-28 03:48:10
5
Qayyum Ansari :
اللہ اللہ
2026-09-28 07:10:48
6
raees ahmad :
Allah Muhammad
2026-09-28 05:14:05
6
Faisal.shah.sh :
اچھا یار ایک بات کی سمجھ نہیں ارہی کہ سورج تو زمین ساری کے قریب ایا تھا لیکن گرمی صرف ملتان میں کیوں ہوئی باقی علاقوں میں کیوں نہیں ہوئی
2026-09-29 17:19:23
26
Al qasim trevil :
میرے بھائی اللہ کے ولیوں کی یہ شان نہیں ہوتی کہ وہ اپنے نفس کی خواہش پوری کرنے کے لیے اللہ کی مخلوق کو تکلیف میں مبتلا کریں اللہ کے ولی تو اللہ کی مخلوق کو راحت دینے کے لیے ہوتے ہیں نہ کہ اپنے نفس کی خواہش کی اگ بجھانے کے لیے تکلیف دے
2026-09-28 18:41:36
29
no name :
yaa Ali madad comet prdhny walo
2026-09-30 08:31:08
16
saklin khan :
جو جمعہ کو سورۃ کہف کی تلاوت کرتا ہے اگلے جمعہ تک اس کے لیے نور کی روشنی رہتی ہے
2026-09-28 05:27:52
12
To see more videos from user @amiralibajwa26, please go to the Tikwm
homepage.