@haseebkhanpti0111: وزیراعلی سہیل آفریدی کھول کر بول پڑے!!! جو پولیس ایکٹ ہم نے منظور کیا ہے اس میں ہم نے ہاتھ بہت ہولا رکھا ہے اگر کوئی وفاقی ادارہ پولیس کو سیاسی انتقام کیلئے استعمال کریگا دہشتگردی سے آپ کی توجہ ہٹا کر ایک سیاسی جماعت کی طرف کریگا پھر ہم اسمبلی میں مزید ترامیم کرسکتے ہیں، پنجاب اور سندھ کی طرح پولیس کو کنٹرول کرینگے!!! وزیر اعلی سہیل آفریدی 🔥✊#جناح_کا_جانشین_عمران_خان #ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #haseebkhanpti111 #teamkaptantiktok