@rahenoorofficial7: نانی کا ہونا دنیا کی سب سے بڑی دولت ہے اور نانی کا نہ ہونا ایسا خسارہ ہے جسے دنیا کی کوئی دولت، کوئی رشتہ کوئی خوشی پورا نہیں کر سکتی۔ کاش ماں کے جانے کے بعد بھی کبھی ایک لمحے کے لیے وقت پلٹ سکتا ہم پھر سے ان کی گود میں سر رکھ کر رو سکتے ... اور کہہ سکتے ماں، تمہارے بغیر ہم بہت ادھورے ہو گئے ہیں۔"😭 #GrowMyTitokAccountNaniAmmiStatus🕊 #naniMissyoمرحوم 😭 #nanoJaanStatus #naniAmmidathAfsoshSadStatus😪naniKStatus #GrowMyTitokAccountpostForNanoJanMissYuomyGrendMothr😭