@pharma_world119: ہم کسی دن کامیاب ہو کر کسی اسٹیج پر کھڑے ہو کر اپنی ناکامیوں کے قصے سنا کر ہنس دیں گے اور ہم جیسی کامیابیوں کی امید لیے ایک بھیڑ جو اپنی نشستوں سے اٹھ کر تالیاں بجائے گی، اور ہم جیسے بننے کی خواہش لیے نم آنکھوں سے ہمیں دیکھے گی۔ #pharma_world119 #pharmd #fypシ #viral #fypシ゚viral @The Pharmacist 💊 @༄𝒮𝒶𝓊𝒹𝒲𝓪𝔃𝒾𝓇 @Jawad ahmad Pharmacist💊🩺💊