@fahadmalic02: شکرگڑھ افسوسناک حادثہ شکرگڑھ: نورکوٹ کے نواحی گاؤں مصطفیٰ آباد میں افسوسناک حادثہ, سکول جاتے پریپ کلاس کا طالب علم رکشے کی زد میں آکر جان ب ح ق #feliz2024 #viralvideo #journalist #shakargarh #standwithkashmir

😍Fahad Malic😍
😍Fahad Malic😍
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 24 September 2026 12:01:54 GMT
20526
522
5
99

Music

Download

Comments

qamar64655
qamar222 :
🥰🥰🥰
2026-09-24 20:37:35
0
mianshakeelhasni2
mianshakeelhasni2 :
😭😭😭
2026-09-24 17:58:12
0
m.farooq3009
محمد فاروق ٹھیکریاں گجراں :
🥀🥀🥀
2026-09-24 13:34:07
0
raza.ul.hassan7
Raza ul Hassan :
🥰🥰🥰
2026-09-24 13:26:20
0
mohsinnisar1281
Mohsin ch :
روڈ حادثات شکرگڑھ نارووال آئے روز انسانیت دم توڑ رہی ہے، معصوم جانیں ضائع ہو رہی ہیں، اور ہم تماشائی بن کر سب کچھ دیکھ رہے ہیں۔ خدارا ہوش کے ناخن لیں۔ ایسا نہ ہو کہ آج جن معصوموں کے دکھ کو ہم نظر انداز کر رہے ہیں، کل وہی دکھ ہمارے اپنے بیٹے، بھائی یا باپ کے دروازے پر دستک دے۔ ہم مرکزی قیادت، مقامی حکمرانوں، سیاسی و سماجی رہنماؤں، چوہدریوں،ڈیرےداروں، سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس، ولاگرز اور تمام Content Creators سے دردِ دل کے ساتھ اپیل کرتے ہیں کہ اس معاملے کو محض ایک خبر یا چند لمحوں کی سوشل میڈیا پوسٹ سمجھ کر نظر انداز نہ کریں۔ اپنی آواز اُن لوگوں کے لیے بلند کریں جن کی آواز شاید اقتدار کے ایوانوں تک نہیں پہنچتی۔ اختلافِ رائے اپنی جگہ، سیاست اپنی جگہ، مگر انسانی جان سب سے قیمتی ہے۔ آئیں مل کر ایسا معاشرہ بنانے کی کوشش کریں جہاں اختلاف ہو مگر نفرت نہ ہو، سیاست ہو مگر انسانیت نہ مرے، اور اقتدار کی کشمکش میں کسی بے گناہ کی جان قربان نہ ہو۔ خدارا سوچیں… آج کسی اور کا گھر اجڑا ہے، کل یہ دکھ ہمارے اپنے گھر کا بھی ہو سکتا ہے۔ اہل علاقہ ضلع نارووال
2026-09-24 15:51:11
1
To see more videos from user @fahadmalic02, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About