@pml.n.official1: جنوبی پنجاب کے لوگوں کو ہمیشہ محسوس ہوتا تھا کہ ترقی لاہور یا اس سے آگے تک محدود ہے۔ لیکن گزشتہ دو ڈھائی برس میں پہلی بار جنوبی پنجاب کو ترجیح ملتی نظر آئی ہے۔ میاں نواز شریف کی بیٹی نے یہاں کے عوام کے لیے بسیں اور الیکٹرک بسیں فراہم کیں۔ ان میں عام شہری، ہماری ماؤں بہنوں، طلبہ اور بچوں نے سفر کرنا ہے۔ آج جنوبی پنجاب کی سڑکوں اور گلیوں میں ترقیاتی کام نظر آ رہے ہیں۔
Poverty and rising inflation have made people's lives difficult, while widespread violations of the law have led to growing rebellion among the people.
2026-09-24 15:19:52
0
daily notes :
in Rahim Yaar Khan
2026-09-24 12:13:46
0
❤️❤️❤️MAITLA❤️❤️❤️ :
804
2026-09-24 16:21:46
0
BROKEN :
Petrol sosta karo please
2026-09-25 03:42:54
0
To see more videos from user @pml.n.official1, please go to the Tikwm
homepage.