گھڑیاں تو ساری اپنی برے وقت میں بک گئیں 🥀
اب بافتِ تن، قمیص کے کف دیکھتے ہیں ہم
اپنی جگہ پتا ہے تو مسجد میں جا کے بھی 💔
جوتوں کے آس پاس کی صف دیکھتے ہیں ہم
2026-09-24 17:07:05
0
To see more videos from user @shahzadi_typs, please go to the Tikwm
homepage.