@h.alimamr213: مکّہ بہت یاد آتا ہے…! 😭🕋💔 یا اللہ…! 😭🕋 ہم پھر مکّہ آنا چاہتے ہیں… بہت شدت سے، بہت بےقراری سے! دل کو پھر اُس حرم کے سوا کچھ نہیں بھاتا، آنکھیں پھر کعبے کو دیکھنے کے لیے ترس رہی ہیں، اور روح پھر اُس صحن میں سجدہ ریز ہونے کو بےتاب ہے… 🥹💔 مولا! ہم سے یہ جدائی نہیں سہی جاتی… وہ کعبہ یاد آتا ہے تو دل بھر آتا ہے، وہ طواف یاد آتا ہے تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں، وہ حرم کی اذانیں یاد آتی ہیں تو دل پوچھتا ہے: یا اللہ! پھر کب بلائیں گے؟ 😭 ہمیں پھر اپنے گھر کا بلاوا دے دیجیے… ایسا بلاوا کہ قدم حرم میں پہنچیں، آنکھیں کعبے پر پڑیں، اور زبان سے بےاختیار نکلے: یا اللہ! ہم پھر آ گئے…! 🕋😭 مولا! اس بار صرف حاضری نہیں، اپنے گھر سے ایسا تعلق عطا فرما کہ دل بار بار وہیں کھنچتا رہے… اور جب تک سانس ہے، حرم کی طلب دل سے نہ جائے۔ 🤲🏻💔 #makha #مکہ_المکرمہ_الحرمین_شریفین #madina #مدینہ_یاد_آتا_ہے #islamic_video