@muftiirshadahmadhaqani: رفع الیدین سے منع کی حدیث #Namaz #TikTokIslamic #UrduNews #رفعالیدین@mufti Taki Maulana Tariq Jamee @مفتی ارشاداحمدحقانی راجنپور

Mufti Irshad Ahmad Haqqani
Mufti Irshad Ahmad Haqqani
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 24 September 2026 12:29:37 GMT
15056
951
112
203

Music

Download

Comments

thealuminumstudio
M Shareef Sons Aluminum :
sir zra ispy ghourr kr lyna
2026-09-24 14:17:45
4
aamir.9999
Aamir 9999 :
رفع الیدین سے منع کی حدیث کا حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی کو پتہ نہیں تھا۔۔ حضرت امام ابو حنیفہ کے علاوہ سارے امام بھی رفع یدین کرتے تھے کیا ان کو بھی اس منع کی حدیث کا نہیں پتہ تھا اللہ سے ڈرو اور حق بیان کیا کرو
2026-09-24 15:49:12
6
qamar.shahzad1
محمد قمر شہزاد کھوکھر :
انشاءﷲ ساری عمر کریں گے
2026-09-24 15:22:02
7
umerfarooq0449
Umar butt :
Eid ki namaz main b sakoon kiya kro phr?
2026-09-24 14:46:04
6
ansmalik001
Muhammad Ans Malik75 :
تو امام بخاری نے رفع یدین کے اوپر بک کیوں لکھی مولوی صاحب؟
2026-09-24 14:08:12
5
user218744157
Muhammad Ahmad :
جس عمل کو اللہ تعالیٰ کے رسول نے خود کیا ھو وہ عمل گھوڑے کی دم کی طرع کیسے ہو سکتا ھے دوسری بات شیخ عبدالقادر کو اپ کے عقیدے کے مطابق ںھر بات کا علم ھے تو اس نے بعد میں یہ عمل کیوں کیا
2026-09-24 14:16:23
4
zohaib.baloch27
zohaib baloch :
تم نے جو اسکرین شاٹ لگایا ہے اسی میں باب کو پڑھو اس میں سجدے میں داہے باہے ھاتھ گمانے سے منع کرنے کا ذکر ہے
2026-09-24 14:56:50
4
ch._.naveed
CH.NAVEED :
2026-09-24 14:33:32
3
sadam.arshad.virk
SADAM ARSHAD VIRK :
MashaAllah
2026-09-24 16:09:03
0
ghulam.farid069
Ghulam Farid :
آپ کے امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی مسجد میں آمین بالجہر اور رفع الیدین سے نماز پڑھائی جاتی ہے
2026-09-24 16:27:29
1
huzaifam101
HuzaifaM.20 :
Lo parlo salam ke waqt ka rafayaden ha
2026-09-24 14:22:22
1
mmraheeldonshakgm
محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم :
2026-09-24 15:57:05
2
tayyabakhtardogar
tayyab akhtar dogar :
ایک میرے بھائی نے اور وضاحت کرنی ہے اس میں یہ کہاں لکھا ہے نمازکے شروع والے رفع یدین سے سکون خراب نہیں ہوتا
2026-09-24 16:17:35
1
azam.saleem355
🅰️zaⓂ️. jutt :
الصلاۃ والسلام علیک یارسول اللہ
2026-09-24 13:36:14
1
maliktariq7825
Malik Tariq :
مولانا آپ کی جرآت کو سلام 💕
2026-09-24 12:58:30
1
mahmood.ahmad894
Mahmood Ahmad :
:جس عمل کو اللہ تعالیٰ کے رسول نے خود کیا ھو وہ عمل گھوڑے کی دم کی طرع کیسے ہو سکتا ھے دوسری بات شیخ عبدالقادر کو اپ کے عقیدے کے مطابق ںھر بات کا علم ھے تو اس نے بعد میں یہ عمل کیوں کیا
2026-09-24 17:04:33
1
lahori004
lahori004 :
ye bi bta dena tha k is hadis mai raku mai jaty or raku se oth k rafa yadain ka zikr hai ya ni.
2026-09-24 21:11:40
0
user3036145166881
Sajjad Baloch4231 :
ماشاءاللہ
2026-09-24 12:33:26
1
touseef_akhtar
Touseef :
بھائی، میرے خیال میں رفع الیدین کی بحث سے بہتر یہ ہے کہ ہم اس بات پر توجہ دیں کہ نماز اسی طرح ادا کریں جیسے محمد رسول اللہ ﷺ نے ادا فرمائی۔ اب کم از کم اتنا تو کر لیں کہ نماز کے طریقے پر ایک دوسرے سے بحث اور جھگڑے کے بجائے محبت اور احترام کے ساتھ عمل کریں۔ آخر ایک مسلمان کا دوسرے مسلمان سے اس معاملے میں کیا جھگڑا؟جب کہ حدیث کو ہم مانتے بھی ہیں اپنے رسول ﷺ کی سنت پر چل کر ہم کو اللہ تعالیٰ کا قرب ملے گا جو کہ اللہ نے حکم دیا۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو سنتِ رسول ﷺ کے مطابق نماز ادا کرنے اور ایک دوسرے کا احترام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-09-24 21:11:42
0
user98439383755605
user98439383755605 :
مولوی صاحب یہ تو سلام پھیرتے وقت ہاتھ سے اشارہ کرنے کی ممانعت ھے
2026-09-24 16:34:54
1
mr.ak354
ꪑꪹ. ꪖƙ :
hadees hi ghalat bta raha
2026-09-24 16:37:26
1
n1alimustafa
Ali Mustafa Arain :
SAHI MUSLIM 968 ابومعاویہ نے اعمش سے ، انہوں نے مسیب بن رافع سے ، انہوں نے تمیم بن طرفہ سے اور انہوں نے حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہما سے روایت کی ، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نکل کر ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا : کیا وجہ ہے کہ میں تمہیں نماز میں اس طرح ہاتھ اٹھاتے دیکھ رہا ہوں ، جیسے وہ بدکتے ہوئے سرکش گھوڑوں کی دُمیں ہوں ؟ ( ہاتھ اٹھا کر دائیں بائیں گھوڑے کی دم کی طرح کیوں ہلاتے ہو ۔ دیکھیے ، حدیث : 970 ۔ 971 ) نماز میں پرسکون رہو ۔ انہوں نے کہا : پھر آپ ( ایک اور موقع پر ) تشریف لائے اور ہمیں مختلف حلقوں میں بیٹھے دیکھا تو فرمایا : کیا وجہ ہے کہ میں تمہیں ٹولیوں میں ( بٹا ہوا ) دیکھ رہا ہوں ؟ پھر ( ایک اور موقع پر ) تشریف لائے تو فرمایا : تم اس طرح صف بندی کیوں نہیں کرتے جس طرح بارگاہ الٰہی میں فرشتے صف بستہ ہوتے ہیں ؟ ہم نے پوچھا : اے اللہ کے رسول ! فرشتے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں کس طرح صف بندی کرتے ہیں ؟ آپ نے فرمایا : وہ پہلی صفوں کو مکمل کرتے ہیں اور صف میں ایک دوسرے کے ساتھ جڑ کر کھڑے ہوتے ہیں ۔ KUA YE HADESS SHI LIKHII HUII H
2026-09-24 19:59:40
0
user647230877
Ajmal khan kanjoo :
امام بخاری نے رفع یدین پر مکمل باب لکھا ہے تم صحیح مسلم کے باب سلام کی بات کررہے ہو جس میں صحابی رسول کہتے ہیں کہ ہم جب سلام کرتے تو ساتھ ہاتھ کو اٹھا کر دونوں اشارہ کرتے تو اس سے روکنے کےلیے نبی پاک گھوڑوں کی موں کا ذکر کیا
2026-09-24 17:37:52
1
muzmmailislam485
muhammad :
.حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انھوں نے فرمایا : رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے تو ہم نماز میں ہاتھ اٹھا رہے تھے ۔ آپ نے فرمایا :’’ انھیں کیا ہوا ہے کہ نماز میں ہاتھ اٹھا رہے ہیں گویا کہ وہ سرکش گھوڑوں کی دمیں ہیں ؟ نماز میں سکون اختیار کرو ۔‘‘ صحیح مسلم 968 سن النسائی#1185 یہ حدیث دو جگہ بیان کی گی ہے اس کا مکمل حصہ باقی حدیثوں سے واضح ہوتا ہے❤ لیکن چلو اب جواب دو ان کہ سوال نمبرایک ؟یہ نماز کونسی ہے فجر ظہر عصر مغرب عیشاء فرض سنت نفل نمازے وتر نمازے عید نمازے جنازہ نماز کونسی ہے یہ صحباء اکرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کیا رکوع میں جاتے ھوئے رفع الیدین کر رہے تھے یا رکوع سے سر اٹھاتے ھوئے رفع الیدین کر رہے تھے اس حدیث میں تو ذکر ہی نہیں دن کونسا تھا جگہ کونسی تھی ہجری کونسی تھی یا تیسری رکعت تھی یا صلاہ جنازہ تھا یا یہ صلاہ عید یہ کونسی صلاہ تھی؟سوال نمبردومقام کا نہیں بتایا کونسے موقع پر ھاتھ نہیں اٹھانے جب سجدے میں ھاتھ زمین پر رکھے ھوتے ہیں وہ نہیں اٹھانے واپس قیام میں نہیں باندھنے یا کب کیسے نہیں اٹھانے یہ منع کیا ہے ؟سوال نمبرتین اگر رفع الیدین سارا ہی منع ہے تو رفع الیدین کہ بغیر نماز شروع کیسے کرے پہلا رفع الیدین نماز میں شامل ہے یا نہیں حصہ ہے نماز کا ؟ سوال نمبر چار اگر رفع الیدین کرنے سے سکون خراب ھوتا ہے تو بتاو عید والی نماز میں ب ے سکونی لگی رہتی ہے تم کو اور وتر کی تیسری رکعت میں بھی سکون خراب کیوں کرتے ھو تم لوگ ؟سوال نمبر پانچ (صحیح مسلم حدیث چارسپڑھو سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ نوہجری اور دس ہجری میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کہ پاس دو دفعہ آئے اور گیارہ ھجری میں نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم وفات پائ بتاؤ تب تک کی نمازے نبی کریم صلی اللہ اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے ب ے سکونی سے پڑھی اور گھوڑوں کی دموں کی طرح ہی پڑئ تھی اتنا سال استغفراللہ استغفراللہ رفع الیدین سے منع تو امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ نے بھی کسی کو نہیں کیا نا وہ منع سمجھتے تھے اگر امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ بلکے جاری سمجھتے تھے پھر امام مالک بھی جاری سمجھتے تھے
2026-09-24 21:30:40
0
alven7525
Alve :
[Photo]
2026-09-24 13:47:46
0
To see more videos from user @muftiirshadahmadhaqani, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About