@laddisahil0: کبھی کبھی اپنی تکلیف بھول کر بس یہ پیٹ پر ہاتھ رکھتی ہوں اور سوچتی ہوں کہ میرے اندر میری سب سے قیمتی محبت سانس لے رہی ہے۔ ابھی تمہیں دیکھا نہیں، چُھوا نہیں، مگر تم سے محبت بے حد ہے۔ یا اللہ، اس محبت کو میری آنکھوں کی ٹھنڈک اور میری زندگی کی سب سے خوبصورت حقیقت بنا دینا۔ ❤️🥹 . . #MaaKiMohabbat #BabyLove #MomToBe #Pregnancy #PregnancyJourney