@shahramkhantarakai: عمران خان، انکی اہلیہ، ان کی بہنیں، پارٹی رہنما اور عام ورکرز جیلوں میں قید ہیں اور تحریک انصاف کے حامیوں پر بلاوجہ مقدمات قائم کیے جا رہے ہیں۔ 2.5 کروڑ سے زائد ووٹ حاصل کرنے والی جماعت کے کارکنوں اور ووٹرز کو دہشت گرد قرار دیا جا رہا ہے۔ موجودہ حکمران عوام کے مسترد شدہ ہیں جنہیں فارم 47 کے ذریعے مسلط کیا گیا ہے۔ ملک میں پٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، ناکام معاشی پالیسیاں، ٹیکسوں کی عدم وصولی اور کاروبار کی بندش سے عام آدمی تباہ ہو چکا ہے۔ : ملک میں روزگار ختم ہو چکا ہے اور نوجوان ملک چھوڑنے پر مجبور ہیں لیکن انہیں پاسپورٹ تک فراہم نہیں کیے جا رہے۔ #shahramkhantarakai #CityTasteTest #27september #releaseimrankhan