@user2067846154272: الحمدللہ! NA-168 میں عوامی رابطوں کا سلسلہ جاری چوہدری ولی داد چیمہ نے کچی بستی میں منعقدہ کارنر میٹنگ میں شرکت کی، جہاں معززین اور اہلِ علاقہ سے ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر شرکاء نے بھرپور تعاون اور حمایت کا اظہار کیا۔ اہلِ علاقہ کی شرکت اور اعتماد NA-168 میں جاری عوامی رابطوں اور سیاسی سرگرمیوں کی عکاسی کرتا ہے۔ #NA168 #Bahawalpur #WaliDaadCheema #TeamCheema #CheemaGroup