@immuhammadsohailafridi: پشاور ریویٹالائزیشن پلان — دلازک چوک انڈر پاس وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی پشاور ریویٹالائزیشن پلان کے تحت مکمل ہونے والے دلازک چوک انڈر پاس کا افتتاح کرنے پہنچ گئے۔ افتتاحی تقریب عوامی جلسے کی شکل اختیار کر گئی، جہاں تحریک انصاف کے کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد نے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کا شاندار استقبال کیا۔ بدل رہا ہے پشاور، ترقی کی جانب بڑھ رہا ہے خیبرپختونخوا!
::اگر ہم ناکام ہو گئے تو شاید سالوں تک ہمیں عاصم منیر اور ظالموں کی غلامی کرنی پڑے گی
لہذا نکلو اپنے بچوں کی خاطر اپنے پاکستان کی خاطر اس بار عمران خان کو لیے بغیر واپس انا ہمارے لیے اگلے 50 سالوں تک غلامی کرنے کے جیسا ہے
اللہ تعالی ہماری اس تحریک کو کامیاب فرمائے😳
2026-09-24 14:19:01
23
꧁꧅ ʜᴜssᴀɪɴ ᴀꜰʀɪᴅɪ ꧅꧂ :
Allah de kamyab ka mashara[Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-24 14:13:41
3
Abdull kakar :
ماشاءاللہ❤️سہیل آفریدی ذندہ باد❤️❤️❤️
2026-09-24 15:17:41
7
P TI🇵🇰🇵🇰🇸🇦🇸🇦 :
ہم تمہارے ساتھ ہیں [Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-24 14:10:15
6
انصافین :
جو بھی شخص عمران خان سے محبت کرتا ہیں۔وہ میرے لیے قابل اخترام ہیں۔انکو دل سے
🤍✨🌼اسلام علیکم
2026-09-24 14:16:22
15
ASAD VYROX :
koi hai free fire Wala 🥹
2026-09-24 14:10:56
13
shehzadi :
mashaAllah zamong kpk Allah de tol mohafez sha Aameen Suma Aameen insha'Allah
سہیل آفریدی صاحب آپ سے گزارش ہے کہ اپنا سیکورٹی کا خیال رکھیں آپ کی جان ہم پاکستانیوں کے لیے بہت قیمتی ہے آپ بھی واحد سہارا ہیں اللہ کی طرف سے اپ ایک وسیلہ ہیں کہ خان صاحب کو رہائی اپ ہی کروا سکتے ہیں پلیز
2026-09-24 14:19:58
5
𝑺𝑯𝑬𝑯𝒁𝑨𝑫𝑰𝑰𝑰 🎀🎀 :
Imran Khan sahab Zindabaad ❤️
2026-09-24 14:10:55
9
حمزہ جھبیل :
allah kare khan reha ho jay sab bolo ameen
2026-09-24 14:11:25
7
silent person008 :
ماشاء الله کیا عوام ہے اور کیا عوام کا پیار🤍
2026-09-24 14:21:59
9
itshafii1 :
27 September 😂
2026-09-24 14:11:48
46
To see more videos from user @immuhammadsohailafridi, please go to the Tikwm
homepage.