@eeshanoor63: جانتے ہو اللہ سے دوری کیسا محسوس ہوتی ہے؟ جب دل دعا کے لیے اٹھے، مگر اپنے رب سے وہ قرب محسوس نہ ہو جو پہلے محسوس ہوتا تھا۔۔۔ اور تب انسان سمجھتا ہے کہ اللہ کی ناراضی سے بڑھ کر کوئی خسارہ نہیں۔ 🤍 "بے شک اللہ کی رحمت نیکوکاروں کے قریب ہے۔" (سورۃ الاعراف، 7:56) 🤌🫶🌸 #fyp #fyp #fyp