@ikhlaq_ismail: زندگی میں رفتار سے زیادہ سمت اہم ہے آہستہ چلو مگر ایسے راستے پر جہاں دل کو پچھتاوا نہ ہو۔

Ikhlaq Ismail 🇵🇰🇨🇳
Ikhlaq Ismail 🇵🇰🇨🇳
Open In TikTok:
Region: LU
Thursday 24 September 2026 14:31:55 GMT
6754
540
11
11

Music

Download

Comments

alyyabbass009
ALI :
hye♥️
2026-09-24 18:10:12
1
006zindagi
𝓩𝓲𝓷𝓭𝓪𝓰𝓲🇬🇧 :
Hayee..!
2026-09-24 23:43:34
0
kamranalzahrani
Kamran Nawaz Alzahrani🇵🇰🚨⚔️ :
🥀🥀🥀
2026-09-24 17:44:47
2
kamranalzahrani
Kamran Nawaz Alzahrani🇵🇰🚨⚔️ :
❤️❤️❤️
2026-09-24 17:44:46
1
shujuu.bhai
👑👑SHUJAAT HUSSAIN 👑👑 :
❤️❤️❤️
2026-09-24 14:36:27
2
bablushah231
⚜️ بلال شاہ🏴 :
❤️❤️❤️
2026-09-24 14:38:30
2
kami__khanx
𝑲𝑨𝑴𝑰 📿 :
❤️❤️❤️
2026-09-24 15:48:08
2
sharry9715
Sharry❤️ :
❤️
2026-09-24 18:11:23
1
khawarii56_56
𝕂𝕙𝕒𝕨𝕒𝕣 𝔸𝕝𝕚❄️ :
❤️
2026-09-24 14:56:42
2
sherryhehe7
𝑺𝑯𝑬𝑹𝑹𝒀 :
🖤
2026-09-24 14:46:59
2
hijjabqueen05
ع ش ق 🍂 :
🥺
2026-09-24 20:09:48
1
To see more videos from user @ikhlaq_ismail, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مسئلہ یہ ہے کہ میں مسافر ہوں، سفر میری قسمت میں لکھا ہے۔ ورنہ دل تو آج بھی یہی چاہتا ہے کہ ایک عمر تیرے ساتھ رہوں، تیرے قریب بیٹھ کر زندگی کے سارے موسم دیکھوں، تیری باتیں سنوں اور ہر گزرتے دن کو تیرے نام کر دوں۔ مگر کچھ راستے ایسے ہوتے ہیں جن پر انسان اپنی مرضی سے نہیں، حالات کے ہاتھوں چلتا ہے۔ کبھی دل چاہتا ہے کہ یہ سفر یہیں رک جائے، وقت تھم جائے اور میں تیرے ساتھ کسی خاموش شام میں بیٹھا رہوں۔ نہ کوئی منزل ہو، نہ واپسی کی فکر، بس تو ہو اور تیرا ساتھ۔ مگر زندگی ہر خواہش کو مکمل کہاں ہونے دیتی ہے؟ کچھ لوگ دل میں ہمیشہ کے لیے ٹھہر جاتے ہیں، چاہے قسمت انہیں زندگی میں ہمیشہ کے لیے نہ رکھ سکے۔ شاید میری محبت کی سب سے بڑی مجبوری یہی ہے کہ میں تجھے چھوڑنا نہیں چاہتا، مگر مجھے جانا ہے۔ میں دور ضرور ہو جاؤں گا، مگر دل کے اس حصے سے کبھی نہیں نکلوں گا جہاں تو بستی ہے۔ اگر سفر میرے اختیار میں ہوتا تو میں ہر راستہ تیرے ساتھ چنتا، ہر منزل تیرے ساتھ طے کرتا، اور اپنی پوری عمر تیرے نام کر دیتا۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ میں مسافر ہوں، اور مسافروں کے نصیب میں ٹھہرنا کہاں لکھا ہوتا ہے۔#foryou #sadline #sadpotery #deeplines #azanedit

About