@rehman.arshad345: ایک شخص کی جانب سے سہیل آفریدی کو 27 ستمبر کے اعلان کے حوالے سے مشورہ، 3 یا 10 تاریخ کا اعلان کرنے کی تجویز English Caption: A person advises Sohail Afridi regarding the September 27 announcement, suggesting September 3 or 10 instead. Hashtags: #SohailAfridi #September27 #PakistanPolitics #PoliticalUpdate #ViralVideo Note: This video is shared for informational and news purposes only. The views and suggestions expressed in the video belong to the person speaking and do not necessarily reflect the views of this page.
😂:ہر دس دن مارچ اگلے دس دن کیلئے آگے بڑاو فارم 47 والوں کی نیندیں حرام ہو جائنگی 🥰😂🥰
2026-09-25 01:22:47
101
malik👻 :
تم لوگوں کو سمجھ نہی آ رہا اب انکے آگے جانے کے سارے راستے بند ھیں اور اس سے انکو زیادہ نقصان ھے انہیں کیا ھے انکو تنخواہ تو ملتی ھی ھے اب اس ڈيوٹی کے ایکسٹرا الاٶنس بھی ملیں گے وہ جتنی زیادہ ڈيوٹی کريں گے انکا فاٸدہ ھی ھے
2026-09-25 02:36:21
8
Anjum Aulakh Vibes ✨ :
بات میں دم ہے اگر نقصان کو وہ نہیں دیکھ رہے تو ہم کیوں دیکھیں 😂👍
2026-09-25 00:57:58
50
JAHANZAIB GUJJAR :
ٹیسٹ میچ ہونے جا رہا ہے آخر میں میچ ڈرا ہو جانا ہے