ظاہر کو دیکھ کر کسی کے بارے میں رائے قائم کر لینا کتنا آسان ہے، لیکن یہ سوچ کر دل کانپ جاتا ہے کہ جس انسان کو ہم معمولی سمجھ رہے ہیں، خدا کی نظر میں اس کا مقام کیا ہوگا۔ انسانوں کو ان کی حالت پر پرکھنے سے پہلے ہمیں یہ ضرور سوچنا چاہیے کہ دلوں کے راز صرف رب ہی جانتا ہے۔
2026-09-25 06:07:52
0
Rizwan Ahmed :
💔💔💔
2026-09-24 15:08:03
0
Saba Salahuddin :
[Innocent][Innocent][Innocent]
2026-09-24 19:03:02
0
To see more videos from user @its_asmaaax, please go to the Tikwm
homepage.