@talhaaesthicx: ❤️‍🩹 #fyp

𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 24 September 2026 15:08:51 GMT
85271
7878
84
1185

Music

Download

Comments

silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
hayee lines 🥺🥀
2026-09-24 15:41:31
9
ub_aesthicx
ب❤️‍🩹 :
Reality ❤️‍🩹
2026-09-24 15:11:22
10
userecutest1
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Exactly.... 🌸✨
2026-09-24 15:10:33
13
maheen9512fatima
Maheen🌷✨ :
وقت لگتاہے پر یقین مانو بڑا سکون ملتا ہے اکیلے رہنے میں.....
2026-09-24 15:49:05
18
aesthicxboy
𝗔 𝗬 𝗔 𝗡 ❤️‍🩹 :
ہمیں لگتا ہے ہمارے بغیر سب ادھورا رہ جائے گا، مگر حقیقت یہ ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ سب معمول پر آجاتے ہیں۔❤️‍🩹
2026-09-24 15:37:36
8
ranahusnainking46
ح🤍🧸 :
Relaly💯
2026-09-24 17:04:17
3
umeehani38499
🌸ہانی 🌸 :
light chaly gayi 😏
2026-09-24 18:40:55
4
usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
نکل رہے تھے میرے آنسو اور اندھیری رات تھی۔ گھر کے ہزار مسئلے تھے اور ساتھ اس کی یاد تھی۔😭❤️‍🩹
2026-09-24 15:13:25
15
malikkkkk1
🥀gloom.genius🥀 :
ہمارے بعد محفل میں افسانے بیان ہونگے بہارے ہمیں ڈھونڈنے گی نہ جانے ہم کہاں ہونگے 🫠🥀✨
2026-09-24 15:42:10
5
zahra.76543
𝒁𝒂𝒉𝒓𝒂 🕊️🥀 :
کردار بدل بھی جائیں تو کہانی کہاں بدلتی ہے… کچھ لوگ چلے جاتے ہیں، مگر اُن کے دیے ہوئے زخم عمر بھر وہیں رہتے ہیں۔ 🙂
2026-09-24 15:57:54
11
noora_n295
NOORYy :
ہم نہ ہونگے کوئی ہم سا ہو گا 🤌🏻🫠❤️‍🩹
2026-09-24 15:10:44
11
aesthicxboy
𝗔 𝗬 𝗔 𝗡 ❤️‍🩹 :
وقت کسی کے نہیں رُکتا ہم چلے جائیں گے اور ہماری جگہ کوئی اور لے لے گیا۔ ❤️‍🩹
2026-09-24 15:29:02
8
jutt_414
🚩شاہزیب بھٹی 🐊 :
Exactly...🍂✨
2026-09-24 15:15:06
4
maheen9512fatima
Maheen🌷✨ :
ایک دن ہم نہیں ہوں گے، ہماری جگہ کوئی اور ہو گا۔....
2026-09-24 15:12:33
10
userecutest1
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
رکنے والے وجہ ڈھونڈتے ہیں اور جانے والے بہانے۔۔۔❤️‍🩹
2026-09-24 15:12:47
13
userecutest1
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
چھوڑنے والے کیا جانیں کہ یادوں کے بوجھ کتنے بھاری ہوتے ہیں ۔۔۔❤️‍🩹
2026-09-24 15:14:15
11
usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
Talha Bai hmari light gana lagi ha ab🫣🤭😂😆
2026-09-24 15:11:16
6
littlecharm.1
Lovely Works :
Exactly
2026-09-24 17:13:41
3
usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
میں نے محبت کرنے والوں کی تمام کہانیاں پڑھیں ہیں کسی کے آخر میں یہ نہیں لکھا وہ پھر مجھے مل گیا۔🥺❤️‍🩹
2026-09-24 15:13:55
9
itx.alyra
iTx.AlYrA🪐 :
میرا سفر بڑا مختصر ہے اس کہانی میں میں نے کردار نبھانا ہے چلے جانا ہے ۔۔🙂
2026-09-24 15:32:02
6
jutt71668
🤍روح پوش🕊️ :
چھین لیا کرتے ہیں چہرے کی خوشیاں وہ لوگ جن کو بتا دیا جاۓ کہ خاص ہو تم میرے لیے
2026-09-24 19:39:17
3
tufail_pukhtoon
پختون :
کبھی کبھی انسان کو سب سے زیادہ تکلیف اپنی جگہ کسی اور کو لیتے دیکھ کر نہیں، بلکہ یہ سوچ کر ہوتی ہے کہ اس کے جانے سے کسی کی زندگی شاید ویسے ہی چلتی رہے گی… 🥀💔 ہم چلے جائیں گے، کوئی اور آ جائے گا، مگر جو وقت، جو یادیں اور جو احساس ہم چھوڑ جائیں گے، وہ شاید کسی اور کے حصے میں نہ آئیں۔ 🖤🥀 کہانی وہی رہے گی، بس کردار بدل جائے گا… 🎭⏳
2026-09-24 19:27:54
3
asadali______57
🚩اسد کہتے ہیں👑 :
کیسے "بیان" کروں میں "اپنا" دور جدائی "میں اپنا محبوب اس کے (محبوب) کو دے کر ایا ہوں
2026-09-24 18:03:06
4
zoya.khan9780
zoya khan :
beaksh
2026-09-24 19:18:47
3
loveyoumurshad264
Four -Souls 🥀🖤 :
نا اُمید مت ہونا معجزے مشکل میں ہی ہوتے ہیں؟
2026-09-24 19:53:14
2
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About