@meerofficial05: اے میرے پسندیدہ شخص! تو نے مجھے ویرانیوں کے حوالے کر ڈالا، مگر یاد رکھنا… یہ ویرانیاں ہمیشہ میری نہیں رہیں گی۔ ایک دن یہی خاموشیاں، یہی تنہائیاں اور یہی ادھوری راتیں تمہاری دہلیز تک بھی آئیں گی۔ اور جب تم بھی کسی خاموش کمرے میں بیٹھے کسی اپنے کی کمی کو محسوس کرو گے، جب آنکھیں بے اختیار نم ہوں گی اور دل کسی کی یاد میں بے چین ہوگا، تب شاید تمہیں میرا خیال آئے گا… تب تمہیں یاد آئے گا کہ کوئی تھا جو تمہیں دل سے چاہتا تھا، جو تمہاری خاطر ہر درد سہہ لیتا تھا، مگر تم نے اسی کے حصے میں تنہائی لکھ دی۔ یاد رکھنا، اُس دن شاید میں تمہارے پاس نہ ہوں، مگر میری یاد تمہارے ساتھ ضرور ہوگی۔ 🥀. . . . . . . . . #meerofficial05 #foryou #foryoupage #viral #fyp
"کچھ لوگ پاس نہ ہو کر بھی دل کے بہت قریب ہوتے ہیں، تمہاری باتوں نے بھی دل میں اپنی ایک جگہ بنا لی ہے… یاد رکھنا، فاصلے چاہے جتنے ہوں، اپنائیت کم نہیں ہوتی۔ ❤️🌹"
2026-09-24 15:20:39
2
پکھی واس :
qurban Syed ki Joti par Sarkar 🥰🥰
2026-09-24 15:23:07
0
. :
wah Syed badsha wah 💔
2026-09-24 15:19:37
1
پکھی واس :
Syed k qadmo par par qurban 💔
2026-09-24 15:22:31
0
پکھی واس :
💔🥺
2026-09-24 15:22:14
0
To see more videos from user @meerofficial05, please go to the Tikwm
homepage.