السلام علیکم سب بہن بھائیوں سے یہ اپیل ہے کہ میرے لیے صرف ایک بار دعا کریں کہ اللہ مجھے کامیابی عطا کرے پاکستان سے نکلا ہو باہر ملک میں ہو 🤲😥 اللہ مجھے اپنے ماں باپ بہن سب کے لیے کامیاب کرے اللہ مجھے اپنے ماں باپ بہن سب کے لیے کامیاب کرے سب میرے لیے دعا کریں😥🤲