ہائے ہائے ہائے استاد نصرت فتح علی خان صاحب رحمۃ اللہ کیا کہنے آپکے ایک بات قابل غور ہے جب استاد جی نے مصرے کی دوسری لائن بولی اوووو وعدہ شکن اب بھی تیری شام نہیں ہے۔ ۔ ۔ تو پیچھے سے آواز لگانے والے استاد فرخ صاحب نے آواز لگانے لگے تو استاد نصرت صاحب نے فوراً ہاتھ اور آنکھیں کے غصے والے اشارے میں روک دیا۔۔۔۔
واہ واہ استاد تجھ پہ قربان ۔۔۔۔❤️❤️
2026-09-28 06:26:13
2
Gum Sum Kashmiri :
او وعدہ شکن وعدہ شکن اووووو وعدہ شکن
یہ ھے دنیا یہاں کتنے اھل وفا بے وفا ھو گئے دیکھتے دیکھتے