@.dil.ki.awaz6: ماں کی قبر پر کھڑے ہو کر بس یہی خیال آتا ہے، کاش ایک بار پھر وہ ہاتھ سر پر رکھ دیتیں، کاش ایک بار پھر محبت سے میرا نام پکار دیتیں، کاش وقت پلٹ سکتا اور میں انہیں جانے سے روک لیتا۔ ماں چلی جائے تو صرف ایک انسان نہیں جاتا، بچے کی پوری دنیا اپنے ساتھ لے جاتی ہے۔ پھر زندگی میں بہت سے لوگ ملتے ہیں، مگر ماں جیسی محبت دوبارہ کبھی نہیں ملتی۔#missyouamijan😭😭😭🥺