@uksarkar136: السلام علیکم دوستو کیا حال ہے ٹھیک جس طرح اپ جانتے ہو ہمارا گاؤں ہے تو ہر علاقہ یہ جو بات کر رہا ہے یہ سب سے چھوٹا چاچو ہے میرا اور ہمارا جو گاؤں کا روڈ ہے وہ بہت زیادہ خراب ہے اگر اج کل کی لوگ جو ہے وہ گاڑی چلاتے ہیں اس روڈ کے اوپر اور گاڑی گر جاتی ہے تین چار بندے مر ہی جاتے ہیں کیوں کہ نواز شریف کو اونٹ نہ دو وہ روڈ نہیں بناتا کیوں نواز شریف نے یہ ضد رکھا ہوا ہے جب ہمارا مرشدیہ کا نام بہار تھا جب ہمارا مرشد باہر تھا عمران خان نیا زی یہ روڈ بالکل صحیح تھا اور ایک بار ہی نہیں ٹوٹا تھا اور نہ گاڑی گری تھی ابھی ہمارا روڈ جو ہے وہ اس درخت کا ہو گیا کہ جس پر گاڑی چلنا بہت مشکل ہو گیا ہے کیوں یہ ڈرائیوروں کی بھی بچے ہیں اور ڈرائیوروں کی ماں بہن بھائی بھی ہوں جو یہ جو ہم تو لاہور میں بیٹھ کر کماتے ہیں اور ہمارے جو چاچو ہیں وہ گاؤں میں گاڑی چلاتے ہیں کیوں ہمارا وہاں بھی دادا ہوگا سب کچھ ہمارا ادھر ہے کیوں اس طرح کرتے ہو یہ ظلم ہمارا مریم نواز کی درخواست ہے کہ ہمارا روڈ صحیح کروا دے اگر نہیں صحیح کروانے تو پھر ہمارا مرشد عمران خان نیازی کو باہر کرا دے کیونکہ وہ ہمارا روڈ صحیح کر سکتا ہے اس کی جو باتیں تھے وہ بس ہمارا روٹ سے کر سکتا تھا اس کے ایک بات پر ہمارا ووٹ صحیح ہو جاتا کیوں جہاں پر وہ ایا نہیں ہے ابھی سہیل افریدی جو ہے وہ ہمارا گاؤں بھی نہیں ایا کیوں سہول افریدی کو پتہ بھی نہیں ہے اور نہ وہ وہاں کے ایا ہے کیونکہ سہیل افریدی کو یہ پتہ نہیں ہے کہ اس گاؤں میں بہت بندے جان لیے ہوں گے کیوں سہیل افریدی ہر جگہ میں جا سکتا ہے ہمارا گاؤں نہیں سکتا تو اس کے بھی مسئلہ ہم نہیں حل کر سکتے کیوں اج کل کی دور میں جو ہے نواز شریف اپنا جب چھری کا نام ا جاتا ہے تو یہ لندن کا ٹکٹ لیکن لندن بڑھ جاتا ہے ہمارا کتنا زیادہ مسئلہ ہے اپ سارے بھائی سے گزارش ہے کہ کل ہمارا روٹ صحیح نہ ہوا تو جو ہمارا تو حال کی طرف جو راستہ گیا ہوا ہے وہ ہم بند کریں گے میں ضرور ہے کہ اپ کو بھی تکلیف ہوگی ہمارے کو بھی تکلیف ہوگا اپ سب بھائی سے گزارش ہے کہ یہ روڈ صحیح کروا دو 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
اللّٰہ پاک دی خیر کی خفہ کی گہ مہ زہ دلتہ لاھور کی چاندہ کوم تاسولہ سڑک سہ موم غصّہ کی گئی بہ نہ
2026-10-14 18:45:06
1
Salih Khan s m said :
ہمارے ایم پی اے صاحب کہتے ہیں سب ٹھیک ہے اجاؤ ایم پی اے صاحب کہتے ہیں سب ٹھیک ہے اجاؤ دیکھ لو
2026-09-28 13:10:35
1
Shafqat khan :
اگر اپ لوگ ایک ٹینکی اور ایک پائپ پر ووٹ دے کے گھر پہ ا کے ارام سے بیٹھ جاتے ہیں اور پھر امید بھی کرتے ہیں کہ یہ لوگ ہمارے سڑکے اور دیگر پریشانیاں دور کریں گے تو یہ اپ کی بہت بڑی غلط فہمی ہوگی اپنے حق کے لیے کھڑے ہو جاؤ اپنے ووٹ کی اتفاق کرو جس کو ووٹ دیا ہے اسے پوچھو کہ یہ حال کیوں ہے لائق خان اس کو شاید کوئی اپنا بکری پالنے کو بھی نہ دے وہ اپ لوگوں کا ایم این اے ہے
2026-10-05 06:10:16
0
umer Khan :
804🥰🥰🥰🥰😥😥
2026-09-27 10:51:15
1
Zafar Khan 313 :
یار تم لوگ کہتے ہو نا کہ بھئی یہ مسئلے مسائل ہیں روڈ خراب ہے فلانا ہے ڈمکانا ہے نا تو برائے مہربانی اپ لوگ ایسے کریں کہ یہ جو گاڑیوں کے اندر سارا مال لوٹ کر دیتے اور عوام کو نا اوپر چھت پہ بٹھا دیتے ہو اور عوام مر جاتے ہیں ان کا ذمہ دار کون ہے اپ لوگ کرایا بھی پورا لیتے ہو اور اوپر سے نا گاڑیوں کی چھت پہ لوگوں کا لوگوں کو بٹھا کے نا تو یہ بھی بات غلط ہے یار اپ لوگوں کی مہربانی ہے اپ لوگ گاڑیاں کا کرایہ پورا لے لیں بلکہ 50 روپے اپ لوگ زیادہ لے رہے ہیں لیکن یہ تو نہیں نا ہونا چاہیے کہ بھئی اپ لوگوں کو یہ پتہ نہیں کتنے لوگ مر گئے ہیں اسی روڈ پہ اچھا اوپر سے اپ لوگ اعتراض بھی کریں گے کہ بھائی اس نے اتنا بڑا میسج کیا ہمارے پیچھے نا تو برائے مہربانی یہ کام نہ کریں اپ گلہ بھی کر رہے ہو اور کام بھی غلط کر رہے ہیں تو یہ کام نہ کریں ٹھیک ہے برائے مہربانی ناراض نہ ہو اس بات پہ یہ نہ ہو کہ اپ لوگ اعتراض کر بیٹھے میرے اس باتوں پر[Red heart][Red heart][Red heart]