@kingsadami39: انسان کی زندگی میں اچھے اور برے دونوں وقت آتے ہیں۔ کامیابی کے وقت بہت سے لوگ تعریف اور تالیاں بجانے کے لیے ساتھ کھڑے ہو جاتے ہیں، لیکن مشکل وقت میں جو شخص حوصلہ دیتا ہے اور کندھے پر ہاتھ رکھ کر ساتھ نبھاتا ہے، وہ زیادہ مخلص اور قیمتی ہوتا ہے۔ اس لیے ہمیں مشکل وقت میں ہمارا ساتھ دینے والوں کی قدر کرنی چاہیے۔#صدام_حسين_المجيد_رئيس_جمهورية_العراق #viralpicture #foryou #foryoupage