@zyn_official789: عمر تو ابھی اتنی نہیں ہوئی، لیکن حالات نے وقت سے پہلے ہی بڑا اور سمجھدار بنا دیا ہے۔ جس عمر میں لوگ کھل کر جیتے ہیں اور نئے خواب بنتے ہیں، اس عمر میں ہم نے اپنے ہی خوابوں کو ایک ایک کر کے ٹوٹتے دیکھا ہے۔ 💔✨ ذمہ داریوں کا بوجھ، گھر والوں کی امیدیں اور حالات کا دباؤ انسان کو خاموش اور سنجیدہ بنا دیتا ہے۔ اب تو دل دوبارہ کوئی نیا خواب سجانے سے بھی ڈرتا ہے کہ کہیں پھر سے ٹوٹ نہ جائے۔ لڑکوں کی زندگی واقعی اتنی آسان نہیں ہوتی جتنی باہر سے نظر آتی ہے، ہر مسکراہٹ کے پیچھے ایک لمبی جدوجہد اور خاموش درد چھپا ہوتا ہے۔ 🌧️🥀 #millionviews #foryou #foryoupage #urdupoetry #expoler