@shahpasand313: hye hye mala bijli gar 😭😭 "CULTURE DAY" OR "CUNJARDAY"????? @Abdul Rehman Agha @Naseeb Agha @Amin Khan @king 050 @Science College Quetta @سید کامل شاہ
پہلے پشتون قوم کی تاریخ اور روایات کو دیکھیں، پھر آج کے کلتور ڈے کو دیکھیں۔ ہمارے بزرگ جب کلتور مناتے تھے تو اس میں غیرت، عزت، حیا، روایات اور اپنی پہچان نمایاں ہوتی تھی۔
آج اگر ہماری ثقافت دنیا کے سامنے پیش کی جا رہی ہے تو ہمیں سوچنا چاہیے کہ ہم اپنی اصل روایات کو زندہ کر رہے ہیں یا صرف ان کا نام باقی رکھ رہے ہیں۔
اگر ہم واقعی اپنے آباؤ اجداد کی ثقافت کے وارث ہیں تو کلتور ڈے ایسا ہونا چاہیے کہ دنیا دیکھ کر کہے: یہ وہی باوقار پشتون قوم ہے جس نے اپنی تاریخ اور روایات کو زندہ رکھا ہے، دفن نہیں کیا۔
2026-09-25 14:04:34
4
@#80000 :
2026-09-28 11:07:53
1
Abdull8016 :
بس کر یار اچھا نہیں ہوا پر جو باربار شیر کرتاہیں یہ بی کوچھ اچھا کام نہیں