@sad_boy_poetry5: تو میرے دل کا پسندیدہ شخص ہے تیرے ذکر سے تو میری روح بھی مسکراتی ہے تیرا نام لبوں پر آئے تو دل کو سکون ملتا ہے، اور تیرا خیال آئے تو چہرے پر بے اختیار مسکراہٹ آ جاتی ہے۔ شاید اسی کو کہتے ہیں کسی کو دل سے چاہنا، کہ اس کا ذکر بھی محبت بن جائے۔ ❤️🩹🤍 #foryourpage #foryou #loverpeotry #virlpeotry #unfreezmyaccout