inshallah inshallah inshallah inshallah ya Allah ji ya Rahman ya Rahim ya Allah ji Kun farma do ya Allah ji ya Allah ji ma jes sa mobabbate karta ho ya Allah ji mara nikha is sa ho jae ya Allah ji is ko mara nasseb ma lek do ya Allah ji hamara resta kha Lea is kha mama papa Ghar Wala sab razi ho jae ya Allah ji Kun farma do Ameen Suma Ameen 😭😭😭😭
2026-09-26 06:25:12
7
༄᭄✿ Šıᵐϻı 𝑄𝑢𝑒𝑒𝑛ꨄ︎•❥͜͡ ᥫ᭡ :
inshallah 💞:انشاءﷲ 😭🤲 یا اللهﷻپاک آپ کوپنجتن پاک کا واسطہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اگر وہ میرے نصیب میں بہتر نہیں تـــو بہترین بناکر عطا کرے جیتنی آ زمائش رکاوٹیں ہیں سب ختم ہو جائے اور ہم دونوں کے فیملی راضی ہو جائےیا اللّهﷻپاک میں تیرے کن کے انتظار میں ہوں یا اللّه تو تو رحمٰن ہے میری مشکل کو آسان کرآپ تو دلوں کے راز جانتا ہے یا اللّهﷻ تو تو نا ممکن کو ممکن کرنے والا ہے یااللّهﷻ تجھ سے اپنی محبت کی بھیک مانگتی ہوں 🙏😢😭😭😭😭
معجزہ کر میرے اللّه ﷻمیرے محبت کو میرا محرم بنا دے آمین ثم آمین 🤲🤲😢😭😭😭😭😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏