@zakirafridioficial: آج افتتاحی تقریب میں عوامی وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے ورکر نے واسکٹ کی ڈیمانڈ کردی عوامی وزیراعلی نے اپنے ورکر کا ڈیمانڈ پورا کرتے ہوئے اپنی واسکٹ گفٹ کردی!!! #sohailafridi #imran #viralvideo #foryoupage #tiktok
تیری سادگی پہ غزل لکھنی تھی،
اگر تیرے دیدار سے جی بھر جائے تو کیا لکھوں۔
تیری ایک نظر میں جو سکون ملتا ہے،
پھر تیرے بعد کسی اور کو کیا لکھوں۔
سہیل آر
میں عمران کے لیے ایک خاص غزل لکھنا چاہتا ہوں
2026-09-24 18:29:39
26
mithukhan :
cm sahib zinda bad
2026-09-24 21:52:06
0
𝚂𝙺 𝚈𝙾𝚄𝚂𝚄𝙵𝚉𝙰𝙸 :
یار نہ لیا کرو ہمارے وزیر اعلیٰ سے یہ چیزیں ۔
2026-09-24 20:17:18
7
saeedahmad12 :
ببرشیرے
2026-09-24 18:32:49
10
fati :
awwwww so cute
2026-09-24 17:42:25
8
𝜤𝝉𝒛 𝒔𝜶𝒎𝒊 𝜿𝝀𝜶𝜼 :
2026-09-24 20:04:13
8
M P S :
thanks
2026-09-24 18:24:43
10
shanihunyar5 :
Shehzada cm
2026-09-24 20:03:36
3
Zia Ullah :
2026-09-24 19:37:13
2
Israr khattak :
hahaha itni awam ali amin ke aik voice py ati hai
2026-09-24 20:18:18
0
S Hamid :
میرے خیال میں احتجاج کا آغاز ڈی آئی خان اور ٹانک سے کیا جائے، پھر پورے خیبر پختونخوا سے گزرتے ہوئے عوام کو ساتھ ملایا جائے۔ جب یہ احتجاجی قافلہ خوشحال گڑھ اور صوابی موٹروے تک پہنچے گا، تب تک 20 لاکھ سے زیادہ عوام اکٹھی ہو چکی ہوگی، تقریباً 1 دو ہفتے بھی گزر چکے ہوں گے، اور حکومت پر بھی شدید دباؤ پڑ چکا ہوگا۔
مزید یہ کہ اگر اسلام آباد ہمارے صوبے کے راستے بند کرتا ہے اور خیبر پختونخوا کے عوام کو ان کے حقوق سے محروم کرتا ہے، تو پھر کرک اور لکی مروت سے تیل اور گیس کی فراہمی، اور صوبے سے بجلی کی سپلائی بند کرنے پر بھی غور کیا جانا چاہیے۔ اگر اسلام آباد ہمارے صوبے کے راستے بند کر سکتا ہے، پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے متحد ہو کر پُرامن اور مؤثر احتجاج کرنا چاہیے۔
2026-09-24 17:59:29
1
khak nasheen :
2026-09-24 19:15:11
1
▄︻デ 🅰🆈🅴🆂🅷🅰 🅶🆄🅻🅻 ══━一 :
2026-09-24 20:22:47
1
𝔾𝕦𝕝 𝕊𝕒𝕖𝕖𝕕 :
2026-09-24 23:41:00
0
𓀠 🇵🇰 :
🥰🥰
2026-09-24 17:52:50
1
🆄🅼🅸🅸🅸 🅻🅰🅶🅴🅽🅳 :
ماشاء اللہ ہمارے لیڈر کا بہادر سپاہی😊❣️
2026-09-24 22:21:05
0
Zafar Iqbal :
♥️♥️
2026-09-24 17:44:29
1
SARDAR__ADNAN :
💕💕💕
2026-09-24 17:52:24
1
HAYAT Mallk 777 :
2026-09-24 21:30:27
0
Hamraz Khan :
2026-09-24 21:24:00
0
irshad khan :
اس نے ایک سال جیل میں گزارا ہے عمران خان کیلئے
2026-09-24 22:17:20
0
💔NAWAZ.KHAN🇧🇭 :
2026-09-24 22:45:06
0
🫣💝Gilaman Afridi 🥹 804🦅 :
2026-09-24 19:49:52
1
Rojkffgjd :
2026-09-24 21:48:51
0
masood yarbash :
2026-09-24 18:03:45
0
To see more videos from user @zakirafridioficial, please go to the Tikwm
homepage.