عورت کو قید نہیں، تحفظ چاہیے؛ حکم نہیں، محبت چاہیے؛ اور وعدے نہیں، نبھانے والا شخص چاہیے۔
ایک اچھا مرد وہی ہے جو اپنی عورت کو دنیا کے سامنے مضبوط اور اپنے سامنے بےفکر رکھے۔ 🖤😉
2026-09-28 09:57:31
12
ANMOL 789 :
طلب کیا ہوتی ہے
ان نگاہوں سے پوچھو جن کے سامنے لوگوں کا ہجوم ہو، مگر پھر بھی وہ ایک ہی شخص کو ڈھونڈتی رہتی ہے ہیں
2026-09-27 20:56:50
12
حاجی صاحب جی کہتے ہیں❤️🔥 :
hamare ghar ka back ground aisa hai same to same🥰🥰🥰🥰