@yaram013: لوگوں کو ان کے لفظوں سے نہیں، ان کے رویے سے سمجھنا چاہیے کیونکہ باتیں کرنا سب کو آتا ہے، لیکن کسی کے لیے وقت نکالنا، مشکل وقت میں ساتھ کھڑا ہونا اور بغیر کسی مطلب کے کسی کا خیال رکھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ #creatersearchingsight
آج کے اس پر آشوب دور میں جو آپ کے ساتھ 2 منٹس بھی بیٹھ جاتا ہے یا چند قدم چلتا ہے تو اسے اس کا احسان سمجھیں اور اس کی قدر کریں ۔ یونہی خواہ مخواہ کی رنجشوں میں نہ پڑیں۔ زندگی بہت چوٹی اور دور نازک ہے ۔ ہر شے کو غنیمت سمجھیں اور محبتیں بانٹتے جائیں تاکہ یاد رکھے جائیں ۔
طالب دعا: طاہر عباس رانجھا
2026-09-24 18:03:08
0
؟ :
Right ✍️
2026-09-24 17:59:27
0
Sajid Mughal :
@Sajid Mughal:Mughal 🪐:چاہنے والے تو بہت ملے زندگی کے سفر میں،
مگر جو خاموشی سمجھ لے، وہی دل کے قریب ہوتا ہے۔ 🥀
2026-09-24 20:03:40
0
To see more videos from user @yaram013, please go to the Tikwm
homepage.