@siyah__bakhtt__: اب یہ بھی ہو سکتا ہے کہ، ہماری دوریاں، ہمیں ہمیشہ کے لیے جدا کر دیں۔اور ہم پھر کبھی نہیں ملیں گے، یہ وعدہ نہیں، بس ایک حقیقت ہے زندگی نے جو موڑ لیا ہے وہ واپس پلٹنے والا نہیں ہم پھر نہیں ملیں گے مگر تم مجھے ہمیشہ یاد آؤ گے، میں نہیں جانتی کہ تمہیں اپنی محبت کا یقین کیسے دلاؤں، نہ یہ کہ تم میری مخلصی کو کیسے سمجھو گے بس یہ گلہ رہ جائے گا کہ تم نے بھی مجھے سمجھنے کی کوشش نہ کی #deeplines #foryou #trending #viral #urduadab