@m4441625: جان وارنے کے جھوٹے وعدے نہیں آتے مجھے جہاں تک میری حیثیت ہے وہاں تک کھڑا ملوں گا محبت نام ہی سچائی عزت اور ساتھ نبھانے کا ہے۔ دکھاوے کے کھوکھلے وعدوں سے بہتر ہے وہ خاموش ساتھ جو ہر موڑ پر سایہ بن کر کھڑا رہے۔ تم میری زندگی کا وہ حصہ ہو جس کی ہر بات میں خلوص اور سچائی ہے۔ خدا کرے ہماری یہ محبت یوں اہی ہمیشہ قائم رہے اور ہمارا ساتھ ہمیشہ سلامت رہے زندگی کے ہر اچھے اور برے وقت میں تمہارے ساتھ کھڑے رہنا ہی میری سب سے بڑی ترجیح ہے۔ سچی محبت دکھاوے کی محتاج نہیں ہوتی #urdupoetry #foryoupage #viral #couplegoals #unfreezemyacount